@yousafi_beauty: تکلیف کی آخری حد آنسوں نہیں، خاموشی ہوتی ہے کیونکہ آنسوں تو درد کا اظہار ہوتے ہیں، مگر خاموشی اس وقت جنم لیتی ہے جب انسان درد بیان کرنے کی طاقت بھی کھو بیٹھے۔ 🔐👫📝🍁🖤🥹🥀 . . #fyppppppppppppppppppppppp #fypシ゚viral #beauty #swabi #yousafi_beauty @TikTok Pakistan