@majeedbrigade85: ان کی بے پناہ صلاحیتوں، بے مثال جفاکشی اور تنظیم کے غیر متزلزل اعتماد کی بدولت بی ایل ایف نے انہیں انتہائی اہم یونٹ کریمہ آرمڈ اسالٹ ڈویژن کی پہلی کارروائی کی ذمہ داریواں میں شامل کیا۔ کاڈ کے اس پہلے معرکے اور مشن کی کامیابی کے لیے شہید کیپٹن چاکر نے حد درجہ تکالیف، کٹھن حالات، سخت محنت اور بے مثال جفاکشی برداشت کی، تاکہ یہ انقلابی یونٹ ہر صورت کامیاب رہے اور قومی تحریکِ آزادی میں ایک روشن و نئے باب کا آغاز کامیابی کے ساتھ ہو۔ وہ اس تاریخی و اہم ترین مشن کو مشکلات اور خطرات کا مقابلہ کرتے ہوئے اسے کامیابی سے ہمکنار کیا۔ انہوں نے تربت شہر کے بالکل قلب میں دشمن کو ایسا دردناک زخم اور تاریخی صدمہ دیا جس کی کسک دشمن کی آنے والی نسلیں بھی محسوس کرتی رہیں گی۔ اس معرکے کے دوران شہید کیپٹن چاکر مراد نے کاڈ ؤ قربان یونٹ کے تمام بہادر ساتھیوں اور شیر زال سرمچاروں کو بحفاظت نکالنے کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا اور خود کو قربان کر کے ساتھیوں کی حفاظت کی ایک لازوال تاریخ رقم کی۔ شہید کیپٹن چاکر مراد بی ایل ایف کے اندر ایک انتہائی سخت گیر اصول پسند اور پابندِ ڈسپلن سرمچار تھے۔ تنظیم کے قواعد و ضوابط کی پاسداری ان کے لیے ایک مقدس فریضے اور عبادت کی مانند تھی۔ انہوں نے نہ صرف خود کبھی اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا بلکہ کسی دوسرے ساتھی کو بھی تنظیمی ڈسپلن سے انحراف کی اجازت نہ دی۔ وہ اپنی غلام قوم کو آزادی کا شعور دینے، بیدار کرنے اور جنگ کی ترغیب دینے کے جنون میں مبتلا تھے اور شب و روز تحرک میں رہے۔ کیپٹن چاکر مراد شہری گوریلا جنگ کا ماہر سرمچار تھا اور اس کی جنگی حکمت عملیاں مسقبل میں شہری گوریلا جنگ میں بلوچ سرمچاروں کے لئے قابل تقلید ہونگے۔ بی ایل ایف اپنے اس عظیم نوجوان رہنما، گوریلا جنگ کے ماہر اور بہادر سرمچار کی لازوال قربانی کو عظیم ترین الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ شہید کیپٹن چاکر مراد کا بہتا ہوا مقدس لہو بلوچ قوم کی آزادی اور خودمختاری کے سفر کو مزید تیز کرے گی۔ بی ایل ایف یہ عہد کرتی ہے کہ شہید کپٹن چاکر مراد کے مشن کو اس کی منطقی منزل آزاد بلوچستان تک پہنچایا جائے گا۔ میجر گہرام بلوچ ترجمان: بلوچستان لبریشن فرنٹ 26 ستمبر 2026 Ref. No. BLF/September

🐺خرما خَنی⛰️
🐺خرما خَنی⛰️
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 26 September 2026 17:26:57 GMT
7523
383
18
13

Music

Download

Comments

gulzameen485
GULZAMEEN :
qurban
2026-09-26 20:13:51
0
he35j2
🤴 :
Chakar jan qurban🥺💕
2026-09-26 19:47:30
1
aashobbaloch
aashobbaloch :
2026-09-26 21:08:19
1
mujahidalbaloshi
مجاہد البلوشی 804 :
2026-09-26 21:02:23
0
bluedi.blaoch
Bluedi Blaoch :
Qurban
2026-09-26 19:14:46
0
engr.imii.mengal
انجینئر𝕚𝕞𝕚𝕚 مینگل بلوچ :
2026-09-26 20:58:03
0
mujahidalbaloshi
مجاہد البلوشی 804 :
2026-09-26 21:02:23
0
azadbalochis1
چؤ گنو کیں ء 🍁وڈ ء یار کجه :
شہید
2026-09-26 18:45:39
1
asif.jaan57
Asif Jaan :
✌️✌️✌️
2026-09-26 17:49:37
1
ejazahmed0912
🅔🅙🅐🅩 🅐🅗🅜🅔🅓 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 17:57:53
1
mumtazborohi61
mumtazborohi61 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 19:35:19
0
balochistan8055
🔥 ɨₛₕₜᵢᵧₐQ ᵇᶉₒₕᵢ🔥 :
✌✌✌
2026-09-26 20:57:43
0
jan.baloch766
Baloch :
❤️❤️❤️
2026-09-26 19:23:51
0
sarmachardashti
🇩🇯sarmachar.dashti🇩🇯 :
❤️❤️❤️
2026-09-26 18:48:42
1
sngat00
❤️بیبرگ ✌️Karwan💯 :
😭😭😭
2026-09-26 21:06:24
0
rahimmhassanai126
Rahim M Hassani :
✌✌✌
2026-09-26 18:39:09
1
zhaorjan6
zhaorjan6 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 21:09:24
0
To see more videos from user @majeedbrigade85, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About