ذرا سی زندگی ہے ارمان تو بہت ہے کوئی کسی کا نہیں ٹوٹا ہوا دلوں کا ایک خدا کے سوا اور کوئی نہیں[Broken heart]
2026-09-27 02:05:24
0
soulmate 💕 :
@soulmate 💕:کتنی عجیب بات ہے نا... جس نے مجھے ادھورا چھوڑا، وہی آج مجھے مکمل سمجھ کر کسی اور کا تصور کر رہی ہے۔ اسے کیا خبر کہ اس کے بعد میں کسی کا نہیں ہوا میں تو اپنا بھی نہ رہا۔ اس کے جانے کے بعد دل نے کسی کو قبول کرنا تو دور، دھڑکنا بھی جیسے بوجھ سمجھ لیا۔ وہ شاید اپنے فیصلوں کے ساتھ جینا سیکھ گئی مگر میں آج بھی اسی موڑ پر کھڑا ہوں جہاں اس نے مجھے چھوڑ کر کسی اور کا ہاتھ تھام لیا تھا۔ وہ مجھے اپنے جیسا سمجھتی ہے، مگر سچ تو یہ ہے کہ وہ مجھے کبھی سمجھ ہی نہیں سکی... کیونکہ اگر سمجھ لیتی تو جان جاتی کہ کچھ محبتیں ختم نہیں ہوتیں وه بس انسان کو اندر سے ختم کر دیتی ہیں۔
.
2026-09-26 17:49:18
0
*Miss Tahir* :
🥺🥺🥺
2026-09-27 00:52:57
1
murtaza soomro :
😭
2026-09-27 05:51:15
1
To see more videos from user @bismil600, please go to the Tikwm
homepage.