@akhtarjunejo1: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ حکومت نے میرپورخاص میں خواتین کو مفت پنک الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرکے باوقار، محفوظ اور خودمختار نقل و حرکت کے نئے امکانات پیدا کیے ہیں، جس سے تعلیم، روزگار اور معاشی مواقع تک رسائی مزید مؤثر ہوگی۔ #FreePinkScootyMirpurkhas