@zohaib_akhtar_07: دوران ناحق قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپنے ہاتھوں سے تکیوں اور صوفے کے کُشنز پر خوبصورت کشیدہ کاری، قیمت کروڑوں میں ♥️ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #zohaib_kamboh #imrankhanpti #teamkaptantiktok #foryoupage❤️❤️
یہ کونسی بڑی بات ہے ہماری نانی جب جیل میں تھی فرائی پین سے کپڑے استری کرتی تھیں
کسی نے ان کا تو نام نہیں لیا
ویسے ہی نانی سے جلتے ہیں جیل والے
2026-09-27 02:36:13
648
Asim Painch 🇵🇰 :
ایک نانی اماں تھی جو فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی جیل میں
2026-09-27 04:41:16
259
Duresham khan :
کیسے کیسے ہیرے رول دئیے ظالموں نے
2026-09-27 04:18:41
444
Rai Akhnaf Abbas :
محترمہ کی ہمت اور حوصلے کو سلام
لیڈر کو ایسا ہی ھونا چایۓ اللہ تعالی ان کی مشکلات
دور فرماۓ آمین👍👍👍👍
2026-09-27 02:49:05
334
@adnan :
اللہ تعالٰی یاسمین راشد کی حفاظت کرے آمین
2026-09-27 00:14:57
105
سیــال جٹــی :
یہی تو بات ہے پی ٹی آئی میں سب بہادر زہین اور خوبصورت لوگ ہیں
2026-09-27 05:25:28
123
Help Khidmat e Khalq :
salute to this lady for steadfast unmovable and unbreakable struggle for justice.
2026-09-27 03:15:05
13
syedafshar :
MASHALLAHA brave woman salut h
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-27 09:50:24
0
شاہین آفریدی :
اور میٹرک پاس نے ایسے لوگو جیل میں ڈالا ہیں
2026-09-26 21:32:18
102
Akhtar Hussain :
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ یاسمین راشد ماں کو سلامت رہیں آمین ثم آمین
2026-09-27 01:03:28
120
sum :
کتنا بڑا پیغام ہے سوچنے والوں کیلئے
2026-09-26 22:06:18
110
ROHICLOSET :
بہت خوبصورت، ان میں سے ایک بھی تخلیق مایوسی کو ظاہر نہیں کرتی، یہ قوم کو زندگی دینے والے عظیم لوگ ہیں۔
2026-09-27 06:04:45
61
Riffat :
اللہ تعالٰی یاسمین راشد کی حفاظت کرے آمین ثم آمین
2026-09-27 07:43:51
8
@faranzsyed*#123 :
عزم و ہمت کا نشان ڈاکٹر یاسمین راشد غاحبہ کو ساری قوم کی طرف سے سلام♥️
2026-09-27 09:19:09
28
سـہیــــــل چــــانــــڈیـــہ :
She's truly warrior lady.
2026-09-27 08:18:07
2
Alizzy🌸🦢 :
jski maa zinda hai alhumdulilah lkhe ❤️🌷
2026-09-27 11:12:03
2
sbmjavaid :
یہ ہوتی ہے میڈیا کیمپین پی ٹی آئی کی اچھائی اور مریم نواز کی برائی
2026-09-27 12:31:58
9
꧁༺ʊʍǟʀ ȶǟռօʟɨ༻꧂ :
Honest leader ki honest or educated rehnama
2026-09-27 09:38:36
3
Muhammad Umar official :
mashallah g mashallah 🥹🥹🥹🥀🥀❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-09-26 17:56:42
15
Umair Akhtar :
اللّٰہ تعالیٰ نے ملک پاکستان کو اس طرح کے ہیرے انمول دیے ہیں کہ ہمیں انکی پہچان نہیں ہو سکتی بس ہم نے قدر نہیں کی ہمارے اداروں اپنے پیٹ میں گندگی بھرنے کے لیے پورا ملک تباہ کر دیا
2026-09-27 00:10:02
37
Saeed ullah :
ناحق قید بہادر خاتون
2026-09-27 07:30:11
11
mahmood777 :
ایسے مزاحمت کار قوموں کے لئے رول ماڈل ہوتے ہیں انتہائی دلیر خاتون ہیں
ہماری بدقسمتی ہے کہ وہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہی ہیں
کیونکہ ایسے لوگوں سے معاشرے کو فائدہ اٹھانا چاہیے
2026-09-27 03:48:21
18
مرشـــــــــــــــــد❤MURSHAD :
جی او ماں جی اللہ تعالیٰ عزوجل آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
2026-09-27 09:55:24
23
ابن نثار :
عنقریب مریم بی بی بھی اپنی مہارت کا ثبوت پیش کریں گی
2026-09-27 10:23:55
30
Naila Sajjad359 :
نانی نے کہنا ہے میں نے فرائی پین سے کپڑے استری کئے میرا کوئی نام ہی نہیں۔۔۔
2026-09-27 12:49:00
20
To see more videos from user @zohaib_akhtar_07, please go to the Tikwm
homepage.