@user512567437: “جن عورتوں نے پیاز کے ساتھ روٹی کھا کر بھی اپنے شوہروں کا ساتھ نہیں چھوڑا، آج وہی ہماری مائیں ہیں۔ ان کی قربانی، صبر اور وفاداری ہی ہمارے گھروں کی اصل بنیاد ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری ماؤں کی عزت، صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔”#fyppppppppppppppppppppppp #foryourpage #plzsloveviewproblem #growmyaccount