@the.military.line5: A Historic Speech by Mard-e-Mujahid, General Muhammad Zia-ul-Haq Shaheed 🪖⚔️ 😢#foryoupage❤️❤️ #goviral #pakarmy #viral #pakistanzindabad

the military lines
the military lines
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 17:57:59 GMT
58542
7112
330
559

Music

Download

Comments

kamranhayat070
kamranhayat759 :
great leader
2026-10-03 06:22:24
0
user1710010040741
Mohsan Sikandar khokhar :
سلام سر آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں پاکستان کو آپ جیسے لیڈر کی ضرورت ہے
2026-09-26 20:19:37
16
fidaustaji
Fida buneri 💖 :
اللّٰہ پاک آپ کی مغفرت فرمائے آمین
2026-09-29 09:30:58
6
mfhhalepoto
°♡M✧*F*✧h♡°halepoto💞 :
غداری کی ہے اور کچھ نہیں
2026-09-27 16:08:05
3
asif257865
asif :
بڑی طاقت کو خوش کرنے کے لیے بھٹو کو پھانسی دی اور پاکستان آج تک ترقی نہیں کر سکا، [Crying]
2026-09-27 19:56:54
1
user9757982012578
عالم۔زیب۔خان :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست
2026-09-26 18:48:04
9
user6680217382449
Fayaz :
zindabad zaberdast long live abdulfayaz like HYDERABAD SINDH PAKISTAN 🇵🇰
2026-09-27 05:11:12
1
gulgulsakina
Sakina turi :
Allah pak ap ko jannat naseb kare Ameen
2026-09-27 03:49:09
7
nauman.khan618
Nauman Ali Khan :
samjh phir amal bi kro
2026-09-27 15:10:32
1
mohsin.maher3
محمدمحسن :
Pakistan zindabad pak army zindabad
2026-09-26 21:00:09
3
user3862261500707
user3862261500707 :
Nice gernl
2026-09-27 18:36:41
1
star.gypsum
star gypsum :
11 سال کا موقع ملا تھا اسلامی نظام نافذ کرنے کا اللہ اپ کی مغفرت کرے
2026-09-29 02:37:12
2
umer.sajjad8
Umer Sajjad :
ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دیکھانے کے اور
2026-09-26 21:22:44
2
imran.hussain3568
Imran Hussain :
🥰
2026-09-26 21:43:46
1
ameen255
ÁMÉÈÑ ÀHMÊD YØÜSĀFZÂÏ :
Allah meri dua hai bal Kay pury Pakistan Ki awam Ki dua hai. inki Tara koi Acha insan hamara Rahnuma atta Farma de ameeeeeeeen sum ameeeeeeeen 🥀🤲
2026-09-28 11:03:15
1
rizwan.butt516
Rizwan Butt :
mashallah
2026-09-26 18:35:33
6
uf5583gmail.com
Umar Farooq :
💖💖💖🥰🥰🥰💕💕💕
2026-09-26 18:00:28
3
arashad.jutt
Arashad Jutt :
2026-09-27 07:12:12
1
mushtaqammad8
mushtaqAmmad :
2026-09-27 02:34:55
1
arashad.jutt
Arashad Jutt :
2026-09-27 07:12:39
1
arashad.jutt
Arashad Jutt :
2026-09-27 07:11:45
1
arashad.jutt
Arashad Jutt :
2026-09-27 07:12:46
1
izatafghan77
izatafghan77 :
2026-09-27 07:26:16
1
rabihuson
Rabihuson :
2026-09-27 03:17:33
2
To see more videos from user @the.military.line5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں اور خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے موبائل فون چھیننے اور چوری کرنے والے منظم گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان لیاقت علی، محمد علی عرف عادی اور محبوب عرف رومیو شہریوں سے اسلحے کے زور پر موبائل فون چھیننے، چھپٹا مارنے اور جیب کاٹ کر موبائل چوری کرنے میں ملوث رہے ہیں۔ ملزمان تین شفٹوں میں وارداتیں کرتے تھے اور مسافروں کو سواری کے بہانے رکشے میں بٹھا کر ویران مقامات پر لے جا کر لوٹتے تھے۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے 310 موبائل فونز برآمد کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان چوری اور چھینے گئے موبائل فونز کی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے میں بھی مہارت رکھتے تھے اور انہیں بیرونِ شہر اور بیرونِ ملک منتقل کرتے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزمان مہران ہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں جبکہ گینگ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔ #KarachiAlert #KarachiPolice #ShahLatifTown #MobileTheft #MobileSnatching #Crime #PoliceAction #KarachiNews

About