@zain_khan755: کبھی کبھی رشتے ایک غلط لفظ سے ختم نہیں ہوتے، بلکہ اُس غلط فہمی سے ختم ہوتے ہیں جو دل میں جگہ بنا لے۔ ہر انسان اپنی غلطی تسلیم کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتا۔ کچھ لوگ سچ سننے کے بجائے رشتہ توڑنا آسان سمجھتے ہیں۔ اس لیے ہر بات کو فوراً غلط یا صحیح کا نام نہ دیں۔ کسی کے احساسات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ کیونکہ کچھ رشتے دوبارہ نہیں ملتے، اور کچھ فاصلے عمر بھر کا افسوس بن جاتے ہیں۔ 🖤 #UnspokenWords #deeplines #FakePeople #Ego