آسمان سے اتری ہو یا کسی دعا کا جواب ہو تم،
جنت کی حوروں کا سنا تھا قصہ،
مگر آج یقین ہوا… وہی خوبصورتی ہو تم۔
چاند بھی تمہیں دیکھ کر اپنی روشنی بھول جائے،
پھول تمہیں دیکھ کر خوشبو پر ناز نہ کرے،
تم صرف خوبصورت نہیں…
خوبصورتی کی وہ تعریف ہو، جو لفظوں میں بیان نہ ہو سکے۔ ❤️✨