@emm_raja7: کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں، جن کا صلہ صرف ایک نظر ہوتی ہے۔ جیسے شعر ہے کہ تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں۔۔۔🥀 #flypシ #viralvideo #trendingvideo #foryou #foryoupage
pta nhi kio achi videos main humesha downloading ka option off kio Hota hai
2026-09-27 12:57:29
1
•͜͡❣عکـــــس•͜͡❣ :
مجھے ہنساؤ میں ٹھیک نہیں ہوں
مجھے مناؤ میں ٹھیک نہیں ہوں
سنا ہے دل میں اترتی ہے یاسین
مجھے سناؤ میں ٹھیک نہیں ہوں
اگر ہے اس کا چہرہ دوائے مرض تو
مجھے دکھاؤ میں ٹھیک نہیں ہوں
2026-09-27 02:46:52
3
Shabnee :
:میں صبر کے سفر پر ہوں
اُداس ہوں لیکن مطمئن بھی ہوں
کیونکہ جس کے بھروسے پر ہوں،وہ ہر چیز پر قادر ہے
2026-09-27 03:57:49
4
درویش.🥀 :
lajwab
2026-09-26 18:23:26
1
safyakhan495 :
wah
2026-09-27 06:40:34
1
Ahaseen Ayesha :
بہت اعلیٰ
2026-09-27 04:24:23
1
درویش.🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 18:23:05
1
ب2ت0000 :
😞😞😞
2026-09-27 09:03:56
1
To see more videos from user @emm_raja7, please go to the Tikwm
homepage.