محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی، محبوب اگر جدائی مانگے تو اسے روکنا محبت نہیں، اپنی خواہش مسلط کرنا ہے۔ سچی محبت کبھی کسی کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور نہیں کرتی، وہ محبوب کی خوشی کو اپنی چاہت سے بھی زیادہ اہم سمجھتی ہے۔ اگر وہ تمہارے ساتھ نہیں رہنا چاہتا تو اسے جانے دو کیونکہ محبت کا حسن پانے میں نہیں کبھی کبھی خاموشی سے چھوڑ دینے میں بھی ہوتا ہے۔ کچھ رشتی قسمت میں ساتھ چلنے کے لیے نہیں، صرف یہ سکھانے کے لیے آتے ہیں کہ کسی کو چاہنا اور کسی کو قید کرنا دو الگ باتیں ہیں۔ دل تو کرے گا کہ اسے روک لو، مناؤ، واپس لے آؤ، مگر اگر اس کا دل تم سے دور جا چکا ہے تو تمہارا اصرار اس کے دل میں محبت واپس نہیں لا سکتا۔ اس لیے اگر محبوب جدائی مانگے تو اسے دے دو، دعا کے ساتھ رخصت کرو اور اپنے دل کو سمجھاؤ کہ جسے آزادی میں سکون ملے اسے محبت کے نام پر روکنا محبت نہیں۔ کبھی کبھی سب سے سچی محبت یہی ہوتی ہے کہ ہم کسی کو اپنے بغیر خوش رہنے کا حق دے دیں۔
2026-09-26 20:58:45
13
Azeem Ayzick :
😍
2026-09-26 18:57:46
11
MEHBOOB ALI ⛎ :
Imran Khan ka koi acha km btao Jo USA KY ho
2026-09-26 18:26:23
8
Farrukh Iqbal :
janay walo ko rasta hi diya jata hai wasta nhi
2026-09-27 03:18:03
3
CHAUDHARY :
ہائے 😢
کاش مجھے بھی ملی ہوتی
2026-09-27 00:48:01
4
cute Queen :
hyeee
2026-09-27 02:47:16
1
Meri Jan :
2026-09-27 03:28:07
1
Qureshi boy 🔛🔝 :
hyeeee🥺🥺❤️🔥🥀
2026-09-27 03:27:59
2
Sara Khan :
good
2026-09-27 03:07:28
2
To see more videos from user @thoughtsqueen04, please go to the Tikwm
homepage.