@andazebyan777: چند لمحوں کی تنہائی، برسوں کی بےمعنی صحبت سے زیادہ سچی ہوتی ہے۔ اپنے سکون کی قیمت پر کسی ہجوم کا حصہ بننے سے بہتر ہے کہ کچھ دیر اپنے ساتھ بیٹھ لیا جائے #fypシ゚viral #unfreezemyacount #viral #creatorsearchinsights

🦋اندازِبیاں🥀
🦋اندازِبیاں🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 18:20:20 GMT
13855
784
6
36

Music

Download

Comments

zaidgul93
Zaidgul :
"Bilkul sahi… انتخاب ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے، مگر صحیح انتخاب کے لیے سوچ کا مضبوط ہونا، ضمیر کا مطمئن ہونا اور صبر کا ہونا بہت ضروری ہے۔ پھر نہ تنہائی انسان کو کھاتی ہے، نہ لوگوں کی بھیڑ اسے اپنے رنگ میں رنگ سکتی ہے۔" ❤️☺️
2026-09-27 05:13:34
8
lostsouls.804
راحت :
آخرکار زندگی آپ کی ہے، راستے بھی آپ کے ہیں اور ان راستوں پر چلنے کا سفر بھی آپ ہی کو طے کرنا ہے۔ لوگوں کی آوازیں وقت کے ساتھ مدھم پڑ جاتی ہیں، مگر اپنے دل کی آواز انسان کے ساتھ رہتی ہے۔ اس لیے ہر قدم اٹھانے سے پہلے دنیا کو نہیں، اپنے رب کو دیکھیں… کیونکہ وہ آپ کے فیصلے سے پہلے آپ کی نیت جانتا ہے اور آپ کی خاموش راتوں کا حال بھی۔ 🤍
2026-09-30 14:10:05
0
shirigujjar
shirigujjar :
Shyd
2026-09-28 23:57:25
0
tanhasitara05
Tanha Sitara ✨👀 :
caption
2026-09-29 02:30:29
0
asimparveiz
asimparveiz :
🥰🥰🥰
2026-09-27 10:37:49
0
afeen925
🌷pretty girl🌷 :
😳
2026-10-02 05:00:34
0
To see more videos from user @andazebyan777, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About