@pimaneishq: آپ اچھے خاصے ہوتے ہیں آپکو اکسایا جاتا ہے پھر جب آپ کا بدترین باہر نکل کر آتا ہے تو آپکو نامز د کیا جاتا ہے کہ یہ تم ہو ، انہیں بتائیں یہ میں نہیں ہوں یہ وہ ہے جو آپ مجھ سے چاہتے تھے عمل پر دخل پہ خلل پہ معذرت آپ ہی کے لیجے کی نقل پر معذرت🙂❤️🩹#reality #awareness #sad #foryou #viral