@sumii_141: محبت اور عادت میں فرق بس اتنا سا ہے کہ محبت میں کسی کی جدائی انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے، جبکہ عادت چھوٹ جائے تو بس کچھ وقت کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ جسے تم اپنی دنیا سمجھ بیٹھے تھے، شاید اُس کے لیے تم صرف روزمرہ کا ایک حصہ تھے۔ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب ہمیں احساس ہو کہ جس جدائی کو ہم عذاب سمجھتے تھے، وہ دوسرے کے لیے محض ایک معمولی بات تھی۔ 🥀💔 #fyp #explorer #shayari