@hafizasadchoudhary: اے اللہ حافظ نعیم کے ان آنسوؤں کی لاج رکھنا ، ایک سال میں تین دوست پچھڑ گئے۔ یہ سال جماعت اسلامی کے لیے غم کا سال ثابت ہو رہا ہے۔ میاں مقصود احمد ، امیر العظیم اور اب حافظ ادریس رح سب تیرے مہمان بن گئے ان کے میزبانی فرما ان پر رحم فرما۔ ہم گواہ ہیں ان تینوں نے اپنی زندگی تیری راہ میں صرف کی ، ایک عہد کیا اور پھر آخری سانس تک نبھایا۔ #hafizasadchoudhary