@drytears30: 👇 تو پہلا بھی عشق ہے میرا، اور آخری بھی… ❤️ تیرے بعد کسی اور کو چاہنے کا خیال بھی دل کو گوارا نہیں، کیونکہ محبت اگر سچی ہو تو انسان ہر چہرے میں محبوب نہیں ڈھونڈتا۔ تو میری وہ محبت ہے جس کے بعد دل نے کسی اور خواہش کی طرف دیکھا ہی نہیں۔ تیرے بعد زندگی میں اگر کسی چیز کو جانتا ہوں، تو بس خاموشی، یادیں اور وقت کا گزرنا… 🥀 تو پہلا اور آخری عشق ہے میرا، تیرے بعد صرف موت کو جانتا ہوں میں۔ ❤️🩹 #deepfeelings #SadVibes #reailty #ViralReels #foruyou