@afifanoor101: بھائی کے لیے بہن کی دعا میں ایک الگ ہی محبت ہوتی ہے… دعا ہے اللہ پاک میرے بھائی سمیت دنیا کے ہر بھائی کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، ان کے رزق میں برکت دے، ہر مشکل دور فرمائے اور انہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ یا اللہ! ہر بہن کی اپنے بھائی کے لیے مانگی ہوئی جائز دعا قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻 #Foryou #BhaiKeLiyeDua #BrotherLove #Dua #afifanoor101
🥰آمین یارب العالمین 🥀
جیسے بہنیں بھائیوں کے دل کا ادھا حصہ ہوتی ہیں
ویسے ہی بھائی بھی بہنوں کی دل کا ادھا حصہ ہوتے ہیں
سب میرے بھائی کے لیے دعا کریں کہ وہ جہاں بھی رہی خوش رہیں اباد رہیں میرا پیارا لالا اللہ اپ کو اپنی ایمان میں رکھے امین 🥺🥹😭🤲