پھر ان کے وہ سارے پیسے کہاں جاتے ھیں جو جو ادکار اتنا کماتے ھیں 🥺
2026-09-27 05:13:47
31
Samra Talat :
نیر سلطانہ کب کی فوت ہو چکی ہیں یہ کوئی اور اداکارہ ہے
2026-09-27 03:30:13
35
Sid :
Beshak!!!🤲❤️
2026-09-27 04:32:48
1
remixstudio9 :
پہلے تحقیق کر لیا کرو لوگ پاگل نہیں ھیں تصویر نیر سلطانہ کی جلا رھے ھو کہانی صابرہ سلطانہ کی بتا رھے
2026-09-27 05:14:05
56
Anime world :
استغفر اللہ ہمیں لوٹ کر اپنے رب کے پاس جانا ہے ہمیں اپنے رب سے ڈرنا چاہئے
2026-09-27 03:03:01
67
Zohaib Tasadaq :
اللہ تعالیٰ ان کے لیے آسانی پیدا کرے
2026-09-27 02:48:17
83
Muhammad Arshad dogar :
بڑھاپا برا ہی ہوتا نیک ہو یا برا جب بندے کی عمر زیادہ ہو جاے تو یہ ہی حال ہوتا ہیے اگر اس کے بچے اچھے ہوں تو اس کا وقت اچھا گزر جاتا ہیے ورنہ ازیت سے گزارتا ہیے بیماری کا نیک و بد سے کوی تعلق نیں اللہ پاک سب مسلمانوں کو صحت کاملہ عطا فرماے اس میڈم صاحبہ کو بھی صحت عطا فرماے آمین
2026-09-26 23:11:23
85
Abbasi Riaz :
follow you
2026-09-27 03:17:51
1
Mohiu deen Karbalai :
یار حکومت کو چاہئے ان کے لئے بھی وظیفہ مقرر کر دے یہ فنکار لوگ انڈسٹری کی خدمت کرتے ہیں تو نام پاکستان کا ہی روشن ہوتا ہے ان کا بھی کوئی حق بنتا ہے پاکستان کی مٹی سے ۔
2026-09-27 05:27:40
10
D_Razzaq ♥️ 🎶 :
omg....she was so graceful
2026-09-27 05:45:57
2
Abdullah :
Allah O Akbar
2026-09-27 02:39:18
14
Imran Rind :
Allah akber
2026-09-27 02:59:00
1
جی کھوکھر جی :
[Crying]🙏🙏🙏🙏🙏🙏[Crying]
2026-09-27 04:31:00
1
Adnan Sajjad :
Allah
2026-09-27 01:14:24
15
الصلاۃوالسلام علیک یارسول اللہ :
لوگ بھول جاتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ کو چھوڑ کر دنیا دار ھو جاتے آخرت کیسی کو یاد نہیں یہ بھول جاتے ہیں
کل نفس ذائقہ الموت 😢
2026-09-27 06:59:29
9
IMRAN-UL-HAQ SLATCH :
BLESSINGS
2026-09-27 03:48:14
1
Ilyas Abbasi :
اللہ اکبر
2026-09-27 06:33:36
5
rana :
allah allah
2026-09-26 22:03:36
11
NA Ayesha online sales :
یہ خاتون جو بی ھے بزرگ ھے ہمیں ان سے سبق حاصل کرنا چاہے
2026-09-27 02:35:50
9
Anaya Luxe Studio :
Allah pak in k liye aasaniyan karen Ameen 🙏
2026-09-26 23:36:12
35
saaji :
juha ara huee
2026-09-27 04:31:03
5
Kamran Ali :
کوئی شک نہیں دنیا فانی ھے اس میں ایک دن فنا ہو جانا ھے
2026-09-26 22:03:32
11
shah :
lambi Zindagi be azab hai so sad
2026-09-26 23:18:23
5
maliktariqmajeed :
اللہ ان کی حفاظت اور مدد فرمائے وہی کہتے ہیں کہ جب کسی کا برا وقت ہو تو اسے مشورہ نہیں اس کی مدد کرنی چاہیے بس ان کا کوئی نمبر یا کوئی ایسا ہونا چاہیے جو کوئی بھی ان کے ساتھ ان کا خیال کرنا چاہے تو اسے اسانی ہو سکے ان کا کوئی نمبر منشن کر دیں اللہ ان کو صحت و درستی دے
2026-09-27 02:14:12
7
To see more videos from user @irtzabuttofficial1, please go to the Tikwm
homepage.