@syedadiya10: حضرت امام مہدیؑ اور انتظار حضرت امیرالمومنینؑ نے فرمایا کہ:🌹 اِنْتَظِرُوا الْفَرَجَ وَلٰاتَیْآَ سُوا مِنْ رَوْحِ اللهِ فَاِنَّ اَحَبَّ الْاَعْمٰالِ اِلَی اللّٰهِ عَزَّوَجَلَّ اِنْتِظٰارُ الْفَرَجِ۔ "تم سب فرج [آل محمدؐ کی حکومت کے قیام] کا انتظار کرنا اور اللہ کی رحمت اور کرم کے بارے میں مایوس نہ ہو جانا، کیونکہ اللہ کے ہاں سارے اعمال میں محبوب ترین عمل انتظار فرج [آل محمدؐ کی حکومت کا انتظار کرنا] ہے۔" (بحارالانوار؛ ج۵۲؛ ص١٢٣) #اللھم_عجل_لولیک_الفرج ♥️ #ImamEZamana #allah #yaali #عشق_مہدیؑ