@hamza🖤🥀♋️:🖤🥀بِچھڑا ہے جو ایک بار تو مِلتے نہیں دیکھا
اُس زَخم کو ہم نے کبھی سِیلتے نہیں دیکھا
اِک بار جیسے چاٹ گئی دُھوپ کی خواہش
پھر شَاخ پہ اُس پُھول کو کِھلتے نہیں دیکھا
یَک لَخت گِرا ہے، تو جڑیں تک نِکل آئیں
جِس پِیڑ کو آندھی میں بھی ہِلتے نہیں دیکھا
2026-09-27 18:28:53
0
To see more videos from user @mahimehar317, please go to the Tikwm
homepage.