@zaichik.zoichik: музыка случани #курицаоружие #кот #реки #рекомендации #рек #коч #меллстрой #еда #рекииииииииииииииииииииииииииииии #чикенган #LARP

zaichik zoichik
zaichik zoichik
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 26 September 2026 20:26:25 GMT
507
10
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zaichik.zoichik, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ماضی کے خیالات،یادیں،اچھے لمحات جوکہ اب نہیں رہے،انسان کو اندر سے کھا جاتی ہے، کسی کے بارے میں سوچنا عام بات لگتی ہے لیکن مسلسل سوچنا اذیت ناک ہوتا ہے، 🥀 اپنے آپ کو ایک ایسے منظر کا اذیت کیو دینا ؟ جب وہ منظر آپ کے اختیار میں ہی نہیں ہوتا جس کو تبدیل کرنا نا ممکن ہے ؟ کیا گزرا ہوا وقت واپس آسکتا ہے ؟ یقیناً نہیں! یہ بس ایک سزا ہے جو انسان اپنے آپ کےلئے خود چنتا ہے ، یاد رکھیں کوئی دیوتا،کوئی انسان آپ کو اس سے نہیں بچائے گا نہ کوئی اپکا پرواہ کرتا ہے، ان اذیت سے آپ کو خود لڑنا ہے خود ہی ان سے چھٹکارا پانا ہے، تو دیر کس بات کی ؟ 💔 وقت ایک ایسی شے ہے جو کھبی نہیں رکتا اور نہ واپس آتا ہے بلکہ وہ مسلسل اپنی رفتار سے دوڑ رہا ہے، وقت کی رفتار سے دوڑنا سیکھوں اگر تم وقت کے مطابق چلتے رہے تو دنیا تمہیں پسند کرے گی، دنیا تمہاری عزت کرےگی ، آپ ایک مضبوط شخصیت پالوگے ،آپ آنے والے ہر برے وقت کےلئے تیار رہوگے اور ان سے نمٹنے کی بھر پور صلاحیت آپ میں پہلے سے موجود ہوگی ! 🥀💔

About