please stop putting loud noises in the background..
2026-09-27 10:23:17
1
Nasir Alvi :
ویڈیو خراب کرتے بیک گراؤنڈ میوزک کے ذریعے،۔ تمام مؤمنین یا اہل بیت علیہم السلام کی ویڈیوز کو کرپٹ کیا جاتا ہے
2026-09-27 08:57:34
5
Muhammad Danish :
2026-09-26 22:26:00
16
ح س ن ی ن گوندل 🥰 :
کربلا ریسرچ پیپر کہاں سے ملے گا؟
2026-09-27 05:23:15
2
imran :
2026-09-27 07:07:01
7
A Khalique BaLocH :
hadis no batao
2026-09-27 04:28:48
0
Mehran Khan :
2026-09-26 22:34:40
11
Sohail🥰😎🤠🤓 :
2026-09-27 04:43:40
1
Khan :
uffffff ufffff
2026-09-27 19:12:00
0
AshKhan :
2026-09-28 00:25:34
0
gulnazmukhtar635 :
hedees byan kerty hoy meuozik to na legao
2026-09-27 10:04:14
0
wwwmesam123 :
اور پھر بعد میں مصر کا گورنر بنایا گیا
2026-09-27 18:58:03
0
GAKHAR ZADA ♐ :
2026-09-27 18:27:27
0
Zulfiqar wallana :
2026-09-27 10:14:47
0
Hamid Ali :
💕💕💕💕
2026-09-27 06:49:18
0
Amanullah Gujrat :
حضرت مصعب بن سعد اپنے والد محترم ( حضرت سعد رضی اللہ عنہ ) سے بیان فرماتے ہیں : جس دن مکہ مکرمہ فتح ہوا ، رسول اللہ ﷺ نے چار مردوں اور دو عورتوں کے سوا تمام لوگوں کو امان دے دی ۔ آپ نے فرمایا :’’ اگر تم ان کو کعبہ شریف کے پردوں سے لٹکا ہوا پاؤ ، تب بھی قتل کر دو ۔‘‘ ( وہ چار مرد یہ تھے : ) عکرمہ بن ابی جہل ، عبداللہ بن خطل ، مقیس بن صبابہ اور عبداللہ بن سعد بن ابی سرح ۔ عبداللہ بن خطل کعبے کے پردوں سے لٹکا ہوا پایا گیا ۔ حضرت سعید بن حریث اور حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اس کی طرف لپکے ۔ سعید عمار سے پہلے پہنچ گئے کیونکہ وہ عمار کی نسبت جوان تھے ۔ انہوں نے اسے قتل کر دیا ۔ مقیس بن صبابہ کو لوگوں نے بازار میں پکڑ لیا اور قتل کر دیا ۔ عکرمہ بھاگ کر سمندر میں کشتی پر سوار ہو گیا ۔ بہت تیز ہوا چل پڑی ۔ ( کشتی طوفان میں پھنس گئی ۔ ) کشتی والے کہنے لگے : اب خالص اللہ تعالیٰ کو پکارو کیونکہ تمہارے معبود ( بت وغیرہ ) یہاں ( طوفان میں ) تمہیں کوئی فائدہ نہیں دے سکتے ۔ عکرمہ نے کہا : اگر سمندر میں خالص اللہ تعالیٰ کو پکارنے کے علاوہ نجات نہیں تو خشکی میں بھی خالص اللہ تعالیٰ کو پکارے بغیر نجات نہیں مل سکتی ۔ اے اللہ ! میں تجھ سے عہد کرتا ہوں کہ اگر تو مجھے اس مصیبت سے ، جس میں میں پھنس چکا ہوں ، بچا لے تو میں ضرور حضرت محمد ﷺ کے پاس جا کر اپنا ہاتھ ان کے ہاتھ میں دے دوں گا اور مجھے یقین ہے کہ میں انہیں بہت زیادہ معاف کرنے والا اور احسان کرنے والا پاؤں گا ۔ پھر وہ آئے اور مسلمان ہو گئے ۔ باقی رہا عبداللہ بن ابی سرح ! تو وہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس چھپ گیا ۔ جب رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کو بیعت کے لیے بلایا تو حضرت عثمان اسے لے کر آئے حتیٰ کہ اسے بالکل آپ کے پاس کھڑا کر دیا اور عرض کی : اے اللہ کے رسول ! عبداللہ سے بیعت لے لیں ۔ آپ سر اٹھا کر اسے دیکھنے لگے ۔ تین بار حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے یہی گزارش کی ۔ آپ ہر دفعہ ( عملاً ) انکار فرما رہے تھے ۔ آخر تیسری بار کے بعد آپ نے بیعت لے لی ، پھر آپ اپنے صحابہ کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا :’’ کیا تم میں کوئی سمجھ دار شخص نہیں تھا کہ جب تم دیکھ رہے تھے کہ میں نے اس کی بیعت لینے سے ہاتھ روک رکھا ہے تو کوئی شخص اٹھتا اور اسے قتل کر دیتا ۔‘‘ انہوں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! ہمیں معلوم نہ تھا کہ آپ کے دل میں کیا ہے ؟ آپ آنکھ سے ہلکا سا اشارہ فرما دیتے ۔ آپ نے فرمایا :’’ نبی کے لائق نہیں کہ اس کی آنکھ خائن ہو ۔‘‘
Sunan Nasai#4072
کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان
Status: صحیح
2026-09-27 13:55:43
2
innings_break_with_sheikh :
😔
2026-09-27 21:11:13
0
Syed Zain Tirmizi :
🥰🥰🥰
2026-09-28 00:44:16
0
🔥Qadeer TaNoLi👑 :
✌✌✌
2026-09-27 23:03:19
0
*❉্᭄͜͡_⤹⃝ 𝐒𝔂𝓮𝓭 ★ :
🥰🥰🥰
2026-09-28 01:04:22
0
Omair Abid :
❤️❤️❤️
2026-09-27 20:17:52
0
silentking :
♥️♥️♥️
2026-09-27 19:41:33
0
khadim ✌️✌️ :
🥰🥰🥰
2026-09-27 17:28:31
0
WajihUllah :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-26 21:12:09
0
To see more videos from user @azhartwo55, please go to the Tikwm
homepage.