yr jhangi bhaii ka easy Paisa ya jazz Cash number send kro plz 🥺
2026-09-27 09:20:05
10
mursleen Qureshi 6 :
you are great uncle ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2026-09-28 04:48:10
0
𓆩𝐌𝐚𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐍𝐚𝐰𝐚𝐳𓆪 :
تاریخ گواہ رہے گی کہ جھنگی لیّہ جیسا پلیئر والی بال میں کبھی نہیں آئے گا 🥹💔🥀
2026-09-27 01:54:15
45
👑Dr Queen 👑🩺 :
miss you jungi layyah volleyball 🏐
2026-09-27 05:50:10
7
🥀𝐌𝐀𝐇𝐀𝐑🥀 :
koi wja tu btaye q chor gia jhngi
2026-09-27 01:38:31
9
Layyah Di jaan :
میں نے جھنگی بھائی کا نام تو بہت سنا تھا، مگر کبھی اُن کا لائیو میچ دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔ شاید اسی لیے میں اُنہیں اتنا خاص کھلاڑی نہیں سمجھتا تھا۔ لیکن اُس رات اُن کے الوداعی میچ میں عوام کی محبت اور اُن کے لیے اُمنڈتا ہوا ہجوم دیکھا تو میری آنکھیں کھل گئیں۔
تب احساس ہوا کہ جھنگی بھائی صرف ایک کھلاڑی نہیں، بلکہ لیہ کی سرزمین کا وہ باصلاحیت سپوت ہیں جس نے اپنے کھیل سے علاقے کا نام روشن کیا۔ مگر اُن کا سفر ایک بہت بڑا سوال بھی چھوڑ گیا ہے۔
اگر اُس موقع پر موجود ہر شخص صرف 200 روپے بھی جھنگی بھائی کی مدد کے لیے دے دیتا، تو شاید آج ہم لیہ کے ایک بہترین کھلاڑی کو اس میدان سے یوں رخصت ہوتے نہ دیکھتے۔
میری معلومات کے مطابق، اس کھیل سے وابستہ تقریباً 90 فیصد لوگ اپنے کیریئر میں مالی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ جب جھنگی جیسا باصلاحیت کھلاڑی، جو لیہ کا نام اتنا روشن کر چکا ہو، وہ بھی اس میدان میں خود کو سنبھال نہ سکا تو سوچنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے نوجوان ٹیلنٹ کا مستقبل کہاں ہے؟
جھنگی بھائی نے صرف ایک میچ نہیں چھوڑا، بلکہ غربت اور کھیل کے درمیان ایک بہت بڑا سوال چھوڑ دیا ہے۔
کیا ہمارے معاشرے میں ٹیلنٹ کی قدر صرف اُس وقت ہوتی ہے جب کھلاڑی کامیاب ہو جائے، یا ہمیں اُس وقت بھی اُس کا ہاتھ تھامنا چاہیے جب وہ اپنے خوابوں کے لیے جدوجہد کر رہا ہو؟
جھنگی بھائی، آپ نے لیہ کا نام روشن کیا ہے؛ آپ کی کہانی شاید آنے والے بہت سے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک سبق بن جائے۔ 🏏❤️
2026-09-28 05:52:45
1
syed Hamid bukhari :
مس یو جھنگی لیہ 😥😥
2026-09-27 01:45:00
8
Shakir Mordani :
مس یو جھنگی
2026-09-27 02:06:04
7
꧁ASIM꧂ :
Allah pak Umar daraz kary jhangi dii🥺
2026-09-26 22:01:34
7
miss you Shahid Bhai :
بہت میس کرے گے 😭😭
2026-09-27 02:30:20
5
꧁☬★Rømeø༒☬꧂ :
hyyyyy wy jhangiiii aaaa 🥹🥹🥹
2026-09-26 23:55:29
3
m,luqman 😠 :
£€2291∆~™✓→★—:جھنگی جیسا کوئی نہیں ہے پلےر
2026-09-27 09:49:59
2
❤️🩹Buzdar❤️ :
جھنگی دوبارح والی بال میں کھیلنے واپس آئے گا
2026-09-27 09:50:26
2
Ali Abid :
یہ کہاں جا رہے ہیں 🥰
2026-09-27 17:12:51
1
Shahبaz.maلik :
mola salamat rakhy
2026-09-27 00:03:24
2
✍️ثقلین بلوچ🫵 :
اسد بھیااااا جھنگی بھائ تو بعد والی بال ختم اے ہائے وے جھنگی بھیااااا 🥹🥹🥹💔💔💔🫡
2026-09-27 05:20:13
1
یاسر برینڈ کہتے ہیں :
Bhai match Kon jeta
2026-09-26 22:01:36
1
sanwal sikhani :
مس یو جھنگی 💔
2026-09-27 02:21:19
1
Mesum khan :
Arooj KO zawal Hy bhi pr jhangi bhi jese player volleyball 🏐 m na Aaya Hy na ayay ga insha'Allah
2026-09-26 23:05:31
7
🦅ارسلان لاشاری بلوچ🙌 :
تاریخ گواہ رہے گی کہ جھنگی لیّہ جیسا پلیئر والی بال میں کبھی نہیں آئے گا 🥹💔🥀
2026-09-28 13:15:23
0
@╾━╤.デ╦︻ Murشد💔 :
😢مس یو جھنگی لیہ
2026-09-28 08:44:20
0
سرداراساںDastiتھیدوں :
مس یو جھنگی لیہ
2026-09-28 09:19:29
0
dilshad Baloch :
2026-09-27 19:56:50
0
تونسے دا سٹار🚬🚬🚬🚬 :
Muni kha ha🥰
2026-09-28 14:19:32
0
Raja Dilawar 99 :
😂😂😂
2026-09-26 23:57:03
1
To see more videos from user @abuzarkhanbaloch6, please go to the Tikwm
homepage.