@rttariqrt: BRAIN DRAIN - Pakistan's Youth Are Losing Hope | Katehra | Rehan Tariq Disclaimer: The content shared on this page is for informational and entertainment purposes only. We do not intend to offend, mislead, or harm anyone. All views expressed are our own and we follow tiktok Community Standards. Link:https://youtu.be/t2998VjMLjY?si=6syJIqJ4LobigL12 #RTSShow #RehanTariqPodcast #RehanTariqInterview #Rehantariq #PositiveDialogue۔
Main khud bhagna chahta hun 🙂🤝hamara choro aane wali nasal ka be future nhi🖤
2026-09-27 13:59:47
27
Tayyab S ❤️ :
آپ کے الفاظ بہت درد محسوس کروا رہے ہیں۔
سیاستدان زندہ باد، جنہوں نے ہمیں اس قابل نہیں چھوڑا کہ ہم اپنے ملک کے حالات پر فخر کر سکیں۔
ایک کرسی کی خاطر یہ بادشاہ پاکستان کو برباد کیے جا رہے ہیں۔ یہاں کسی کو پاکستان کی فکر نہیں، سب کو اپنی کرسی، اپنے مفاد اور اپنی سیاست کی فکر ہے۔
اور سب سے بڑا نقصان اس ملک کے نوجوانوں کا ہو رہا ہے۔ نوجوان جن کے ہاتھوں میں پاکستان کا مستقبل ہونا چاہیے تھا، آج وہ اپنے مستقبل کے لیے پریشان ہیں۔ مواقع کم ہوتے جا رہے ہیں، امیدیں ٹوٹ رہی ہیں اور ہماری نوجوان نسل کا قیمتی وقت ضائع ہو رہا ہے۔
کاش اقتدار کی کرسی سے زیادہ پاکستان عزیز ہوتا،
کاش سیاست سے زیادہ اس ملک کے مستقبل کی فکر ہوتی۔ 🇵🇰
2026-09-27 03:48:18
25
vickyasghar :
we go other countries because our country fails to serve us.