@zaban_e_haal_official: زندگی کے ہر راز میں ایک راز تم بھی ہو… ❤️🌹 میری زندگی کے راز میں ایک راز تم بھی ہو، میری بندگی کی آس میں ایک آس تم بھی ہو۔ تم کیا ہو میرے؟ کچھ ہو یا کچھ بھی نہیں… مگر میری ہر دعا کے احساس میں ایک احساس تم بھی ہو۔ میری زندگی کے ہر کاش میں ایک کاش تم بھی ہو… 🥀❤️✨ #محبت #رومانوی_شاعری #دل_کی_بات #اردو_شاعری #احساسات