@cute.girl78024: ریکنگ نیوز: پنجاب حکومت سکول اور کالجز بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو گیا ہے، اور پٹرول کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ خبر 28 اکتوبر 2019 کی ہے۔ #پنجاب #سکول_بند #مہنگائی #پٹرول_قیمتیں #پاکستان