itna log to shahbaz shareef da jalsa ta kaina hun rajanpur [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-27 06:33:11
27
❣️ سردار :
match khis na Vin Khia Hy
2026-09-27 03:41:21
10
Akhtar Noor :
love you Jhangi hero❤️,dil dukh rha he🌹
2026-09-27 17:39:14
0
✨مہر مزمل کلاسرا۔✨ :
اتنی عوام ماشاءاللہ لیہ کا سٹار لیجنڈ پلیر جہانگیر عرف جھنگی ۔۔۔مولا پاک مزید عزتاں ڈیوی لالہ ۔۔۔[Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-09-27 03:56:34
22
ASIF Khan :
ماشاءاللہ
کبھی کبھی کسی انسان سے کوئی خاص تعلق نہ ہونے کے باوجود اس کی خوشی اچھی لگنے لگتی ہے، اس کی مسکراہٹ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اور بے اختیار دعا نکلتی ہے کہ اللہ اسے ہمیشہ خوش رکھے… شاید یہی خلوص ہے، جسے کسی رشتے، کسی نام یا کسی وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ❤️🥺 آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں، کیونکہ آپ کی خوشی شاید آپ کو معمولی لگے، مگر کسی دوسرے کے لیے وہ پورے دن کی سب سے خوبصورت وجہِ مسکراہٹ بن سکتی ہے۔ 🫶✨ بس اللہ نظرِ بد سے محفوظ رکھے، ہر قدم پر کامیابی دے، ہر راستے کو آسان کرے اور زندگی کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ خوبصورت بنا دے۔ 🧿❤️واقعی دل سے کہہ رہا ہوں، یہ صرف ایک ویڈیو نہیں بلکہ ایک ایسا خوبصورت لمحہ ہے جسے دیکھ کر دل بے اختیار کہتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین