@jameatishattohedwasunah: کیا صحابہ کرام رض ، لاوارث ہیں کہ ان کا دفاع کرنے والا کوئی نہ ہو ؟ ہرگز نہیں! ہمارے بزرگ، ہمارے محسن، ہمارا کل سرمایہ تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہی ہیں۔۔ صحابہ ہمارا ایمان ہیں ۔۔ ایسی حق گو اور جرأت مندانہ گفتگو صرف وہی مردِ قلندر کر سکتا ہے جس کے رگ و ریشہ ، دل کی دھڑکنوں میں اور روح کی گہرائیوں میں صحابہ کی سچی الفت موجزن ہو۔ رہے وہ لوگ جو صحابہ کے نام کو ووٹ اور نوٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں، ممبروں پر بیٹھ کر صحابہ کے نام پر تجارت کرنے والے تاجر ایسی گفتگو کی توفیق سے قیامت تک محروم رہیں گے۔۔۔ #سلطان_المناظرین_علامہ_خضرحیات_بھکروی_صاحب #دارالعلوم۔مفتاح،القرآن_بھڈانہ_کلاں_اسلام_آباد #مناظرین_اشاعت #جمعیت_اشاعت_التوحید_السنہ