@mianjunaid315: صبح 8 بجنے میں صرف 15 منٹ باقی، اور ن لیگی ووٹر پولنگ کیمپ کے باہر پہنچ گئے! بہاولپور NA-168 میں پولنگ کا آغاز ہونے سے پہلے ہی ووٹرز کا جوش دیدنی، ن لیگی سپورٹرز کا کہنا ہے: "ووٹ شیر کا کاسٹ کریں گے، شیر کو جتوائیں گے!" #NA168 #bhawalpur
میاں محمد نواز شریف صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-09-27 04:16:26
64
پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ :
393 liter petrol⛽ ab bhe seyur
2026-09-27 03:54:59
17
ملک کامران ریاض جعفر :
یہ لوگ کسان نہیں اگر کسان ہوتے تو شیر کو ووٹ نہ دیتے کیونکہ کسان کھاد بیج ڈیزل مہنگی ہونے کی وجہ سے پریشان ہے اگر ایک سال کسان گندم کاشت کرے لیکن صرف اپنے گھر کے استعمال کیلیے باقی کسی کو نہ دے تو پھر شیر ان کو گندم دے گا
حق حلال کا کمانے والے اور حق حلال کا کھانے والے کبھی بھی نون لیگ کو سپورٹ نہیں کریں گے
2026-09-27 06:33:26
5
Muhammad Imran :
گھر کے سامنے کھڑے ہو تو شیر کے بندے ہی کھڑے ہوں گے ۔
2026-09-27 03:26:35
16
bwp3137 :
Inshallah Cheema
2026-09-27 04:19:17
7
🫅بھٹی ہوں یار 🫅 :
🦁Inshallah share 🦁🦁
2026-09-27 03:53:33
1
tiktok.com/@ahmad.razzaq313164 :
planted
2026-09-27 03:52:40
1
hamzagujjar0512 :
pmln zindabad
2026-09-27 04:29:40
2
rana Aqib j 2496 :
2026-09-27 04:16:01
8
🇬🇧No Name Smile 760🇬🇧 :
یہ الیکشن، جلسہ، ریلیاں عوام کے پیسوں کا ضیاع ہے!
سب لوٹ مار دھوکہ دہی میں ساتھ ساتھ ہیں! عوام کو بے وقوف گمراہ کیا ہوا ہے!
جسے اسٹیبلشمنٹ جنرنلز نے منتخب کرنا تھا وہ ہوچکا ہے !
یہ دونوں بھائی بھی مل کر ملک عوام کو لوٹے گئے!
2026-09-27 04:10:38
5
FK🖤💀 :
Isi shair ki waja sy aaj mulk ky ya haal hain
2026-09-27 05:26:46
1
𝙐𝙈𝘼𝙍 :
inshallah Malik Muneeer ♥️
2026-09-27 03:54:32
7
پل فاروق اباد :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ انشاءاللہ شیر بھائی انشاءاللہ دل کی جان ہے دل کی دھڑکن ہے شعر
2026-09-27 03:47:21
7
☠︎︎Ayan Baba☠︎︎ :
2026-09-27 04:17:48
1
data milk shop :
inshallah cheema sab MNA ❤️💕💕💕💖💖💕
2026-09-27 04:47:39
3
Ch Shahzad :
گھر کے سامنے کھڑے ہو تو شیر کے بندے ہی کھڑے ہوں گے ۔
2026-09-27 05:02:54
1
ملک حسن اعوان ... ✨☠️🤍 :
main shab nabnara Jagannn ja❤️💖
2026-09-27 05:40:44
0
mare zindge ho ap Z :
inshallah sada zindabad
2026-09-27 05:29:52
1
kareem Nawaz khan hajana :
Inshallah Sher 🐅🐅🐅
2026-09-27 05:20:46
4
MALIK BILAL :
is shar ki waja Malik Iqbal ha acha rawya ha
2026-09-27 05:43:27
1
To see more videos from user @mianjunaid315, please go to the Tikwm
homepage.