@usman_pti8006: حکومت بہت چھوٹی چیز ہے ہماری جان بھی جاتی ہے تو جائے لیکن ہم Long March سے پیچھے نہیں ہٹنے والے، ہم جانتے ہم کہ ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، ہم کوئی لوپ ہول نہیں چھوڑنا چاہتے، ہم اس بار کشتیاں جلا کر نکلیں گے، شفیع جان #imrankhanzindabad #foryourpagetiktok #cmkpksohailafridii #foryourpage #usmanpti8006