@syedjahangirshahsaeedi: دیوبندی عالم علامہ مفتی تقی عثمانی صاحب کا موقف اولیائے کرام کا فیض انکی وفات کے بعد بڑھ جاتا ہے اللہ رب العالمین اولیائے کرام کے وسیلے سے عطا فرماتا ہے ۔سماعت فرمائیں اور شئیر کجیئے #reels #tranding #viral #fyp #muftitakkiusmani
ہم اللہ تعالیٰ سے کیوں نہیں مانگتے جو کسی وسیلہ کا محتاج نہیں 💞
مجھے تو اللہ ہی کافی ہے 💞
2026-09-28 06:57:32
2
Ch Shawal Fiaz :
اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ کل تک جو ایک دوسرے کو دیکھنا پسند نہیں کرتے تھے آج وہ ایک ہو رہے کیا بات ہے انجینئر محمد علی مرزا کی [Tears of joy]
2026-09-27 19:59:36
3
Umar Abbasi :
2026-09-27 10:19:25
10
Al GHURAIR :
Allah O Akbar,Ya Rasool Ullah 🥰 salmon Alayka
2026-09-28 06:09:44
1
Ladlagujjar :
اس شعر میں شاعر یہ کہنا چاہتا ہے اسکے مرنے کے بعد ایک عدد دربار عالیہ ہونا چاہیے
2026-09-27 15:08:05
0
Hakeem Hassaan 03004100320 :
یہ بالکل صیح کہہ رہے ہیں حقیقی اور موثر ذات اللہ ہی کی ہے باقی سب اللہ کریم نے عطاء کرنے کے طریقہ بنائے ہیں جس بزرگ سے جو کچھ ملتا ہے یہاں تک کہ کائنات میں ہر ایک چیز میں نفع نقصان ڈالنے والی ذات اللہ ہی کی ہے اس نے دینے کے لیے اپنے بندوں کی ڈیوٹیاں لگا رکھی ہیں
2026-09-27 18:06:39
2
Mogambo :
LABBAIK YA RASOOL ALLAH ❤️
2026-09-27 22:08:22
2
religion islam :
سورة بکرا ایات نمبر 174 اسی پر فٹ ہوتی ہے
2026-09-28 08:40:51
0
@allahyar.shakir :
انکے والد محترم مفتی شفیع صاحب نے علم غیب پے کتاب لکھی تھی . کمال کر گے تھے
2026-09-28 08:01:45
0
Habib Ur rahman :
mufty sahee k rahay hain
2026-09-27 15:27:22
1
محمد وقاص :
اگر ان مفتی حضرات کی بات کو مان بھی لیا جائے تو ایک بات پھر بھی واضح رہتی ہے کہ دینا اور عطا کرنا حقیقتاً اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔
ہم نے مانگنا اللہ ہی سے ہے۔ اللہ تعالیٰ چاہے تو ہماری حاجت براہِ راست پوری کر دے، چاہے کسی زندہ انسان کے ذریعے پوری کر دے، چاہے کسی ایسے ذریعے کے ذریعے جس کا ہمیں علم بھی نہ ہو۔
اللہ تعالیٰ نے دنیا میں اسباب اور ذرائع مقرر فرمائے ہیں۔ مثال کے طور پر بارش اللہ ہی برساتا ہے، لیکن فرشتوں کو اس کام پر مامور فرمایا گیا ہے۔ تو کیا ہم بارش کے لیے میکائیل علیہ السلام سے دعا کریں گے؟ نہیں! بارش اللہ ہی سے مانگیں گے۔ اللہ چاہے تو میکائیل علیہ السلام کو بارش برسانے کا حکم دے، چاہے کسی اور سبب کے ذریعے بارش نازل فرمائے۔
اسی طرح اللہ تعالیٰ ہماری ضرورت پوری کرنے کے لیے کسی مسلمان، کسی غیر مسلم، کسی نیک شخص یا کسی اور مخلوق کو ذریعہ بنا دے، یہ اللہ کا اختیار ہے۔
اصل سوال یہ ہے کہ ہم نے مانگا کس سے؟
اگر مانگا اللہ سے ہے اور یقین یہ ہے کہ حقیقی مؤثر، مالک اور عطا کرنے والا صرف اللہ ہے، تو پھر سبب اور مسبب کے فرق کو سمجھنا ضروری ہے۔
سبب کو سبب سمجھیں، اور عطا کرنے والا صرف اللہ کو۔
2026-09-28 05:21:39
0
کلعدم کشمیری & :
2026-09-28 04:31:10
0
usama zia :
2026-09-28 01:46:09
0
Ubaid Talib :
pat nhi kn sa din hasil ke liya hai . allha k saiwa koiy madat gar nhi hai bus
2026-09-27 20:18:59
0
umar farooq :
مفتی صاحب دامت برکاتہم پیر کی بات کر رہے ہیں پیر کی بات پیڑ کی نہیں
2026-09-27 12:06:26
0
محمد نعمان السعیدی :
ماشاءاللہ ♥️💖❣️
2026-09-27 09:22:46
0
Mohsin Ali,,💯👌😊👻😇😇😇 :
alhumdulillah Dr Tahir ul qadri K Kam Ka asar nazar a rha he
2026-09-27 14:21:05
1
ggg :
❤️❤️❤️
2026-09-27 05:03:19
1
Muhammad tanveer :
❤️❤️❤️
2026-09-27 19:03:30
0
user1222868109482 :
👍💯💖💖💖
2026-09-28 04:06:54
0
Shoaib Awan :
💞💞💞💞💞
2026-09-28 07:43:12
0
محمد نعمان السعیدی :
❣️❣️❣️
2026-09-27 09:22:39
0
M.zahid 004 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 09:09:57
0
To see more videos from user @syedjahangirshahsaeedi, please go to the Tikwm
homepage.