@r.aesthetic19: خواہش اگر کلیم اللہؑ جیسی ہو، تو حوصلہ بھی ایوبؑ جیسا چاہیے؛ منزل صرف چاہنے سے نہیں، صبر اور یقین سے ملتی ہے۔ بڑی دعاؤں کی قیمت بھی بڑی ہوتی ہے، اور اللہ اپنے خاص بندوں کو پہلے آزماتا ہے، پھر نوازتا ہے۔ #foryoupage #unfreezmyaccount #foryou #foruyou