@syed_shabbir_jalali: جن لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کہ رحمت اللعالمین مرا دل مشتاقین شمس العارفین سراج السالکین محب الفقراء والمساکین سید ثقلین نبی الحرمین امام القبلتین حضرت احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم وہ ضرور سنیں ہم جیسے ہیں
تو (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم )ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا۔❤️
2026-09-29 10:46:54
237
𝕊𝕒𝕝𝕒𝕞𝕒𝕥𝔸𝕝𝕚 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 :
اتنی خوبصورت گفتگو کے پیچھے اتنی اونچی آواز سے دوسرا میوزک لگانا سمجھ سے باہر ہے
2026-09-29 15:01:29
65
Rohani Rooh :
:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد میرے بھائی یہ حدیث صحیح فرما رہے ہیں اور پیچھے جو اپ نے اواز لگائی ہے بہت زیادہ اونچی اواز ہے بیان کی صحیح سمجھ نہیں اتی اگر اپ ویڈیو بناتے بھی ہیں تو پیچھے جو بھی اپ لگاتے ہیں نا اواز کے پیچھے نعت لگائی ہے جو بھی چیز لگاتے ہیں اس کی اواز دھیمی رکھی کریں ٹھیک ہے اتنی اواز اونچی لگا دیتے ہیں بیان کی صحیح سمجھ نہیں اتے شکریہ
2026-09-29 16:26:49
24
°<*M~o~h~s~i~n*>° :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-09-29 16:16:27
61
@Arbaz official :
🥰🥰🥰
2026-09-29 07:34:41
49
ᕙ(☉ ابوالوفاء عطاری ☉)ᕗ :
او بھئی ساتھ میوزک نہیں لگایا کرو
یا علامہ صاحب کی آواز میوٹ کر دیا کرو یا ساز وغیرہ کی بڑی مشکل سے آواز سنائی دیتی ویسے بھی اس طرح کرنا بھی جائز نہیں
2026-09-29 09:02:50
28
Haider :
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب کمال کر دیتا ہے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے بے شک اس میں کوئی شک نہیں ہمارا عقیدہ اور ایمان بھی یہی ہے
2026-09-29 03:43:34
24
Azeem RajpooT😍😍😍 :
ksm khuda ki hazoor or ahlybait ki batyn sun kr rooh b muskrati h
2026-09-29 11:21:11
16
Abbas Ali :
2026-09-29 11:11:38
24
CH RAFAQAT TOOR🔥 :
2026-09-29 12:45:03
26
𝓤 ℬ 𝓐 𝓘 𝓓 :
یہ روایت المستدرک للحاکم، حدیث 6996 (بعض اردو/آن لائن ترقیم میں 7087) میں موجود ہے۔
2026-09-29 16:41:42
6
Mustafa :
♥️♥️صلی اللّٰہ علیہِ وآلہ وسلّم ♥️♥️🥰🥰🥰
2026-09-30 02:31:01
11
@Abdullah_Butt :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد میرے بھائی یہ حدیث صحیح فرما رہے ہیں اور پیچھے جو اپ نے اواز لگائی ہے بہت زیادہ اونچی اواز ہے بیان کی صحیح سمجھ نہیں اتی اگر اپ ویڈیو بناتے بھی ہیں تو پیچھے جو بھی اپ لگاتے ہیں نا اواز کے پیچھے نعت لگائی ہے جو بھی چیز لگاتے ہیں اس کی اواز دھیمی رکھی کریں ٹھیک ہے اتنی اواز اونچی لگا دیتے ہیں بیان کی صحیح سمجھ نہیں اتے شکریہ
2026-09-29 15:30:12
17
faizan ahmed :
میوزک نے سارے بیان کا مزا خراب کر دیا
2026-09-29 13:49:56
7
Muhammad Hanif :
2026-09-28 20:35:21
10
Mohammad Ramzan Awan :
بیشک وہ پاک ہیں😭❤️ہم قربان ہمارے ںچے ہماری سانسے ہماری ہر شے قربان پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 😭❤️
2026-10-04 16:49:43
2
❤️🩹خدا پرست❤️🩹 :
2026-10-01 05:32:53
8
hafizyounashafi70 :
ماشاءاللہ پیر صاحب کے ساتھ بیٹھ کر بیان سننے کا اپنا ہی مزہ ہے پیر صاحب کی بہت اچھی گفتگو ہے بہت مزہ ایا اور پیر صاحب مفتی اعظم یزمان حضرت علامہ مولانا پیر مفتی محمد اقبال احمد نقشبندی کے توسط سے خصوصی ملاقات بھی ہوئی
2026-09-27 04:34:45
7
MaNan :
Agr Baat itni Ehm thi to Music lga kr kia Sabut krna chahty ho bahii In Sahab ki BAAT to samjh ai hi ni music ki wja se
Jahn Baat Sarkar e Madina s.a.w. ki ho rhi hai to phr Adab ka Takaza ye hona chahye k Unki s.a.w. ki Sahi Mano me Samjhni Chahye
2026-10-11 19:54:00
4
⚔️تاجدار ختم نبوت زنده آباد⚔️ :
Subhan Allah 💞
2026-10-04 18:07:07
2
m.raza آرائیں.rajana :
mashallah haq farmya molana sab mashallah Allah Pak ap ko Salmat rakhy 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-07 15:53:14
3
💞شانی ملنگ 539✌ :
mashallah subhanAllah 🥰🥰🥰🥰♥️😥
2026-10-08 20:49:57
1
محســـــــــن علی سیفی حمیــدی :
یہ میوزک نا لگاتے تو زیادہ بہتر تھا
2026-10-04 13:23:56
1
👑RAجpuت💫BADشاھ👑😎 :
subhan Allah 🙌💞🥰
2026-10-03 22:57:03
1
To see more videos from user @syed_shabbir_jalali, please go to the Tikwm
homepage.