@iqbal.khan11321: #لندن میں عطا تارڑ کو پی ٹی آئی سپورٹر کا کھرا جواب، سخت طنز پر عطا تارڑ خاموش رہے پی ٹی آئی سپورٹر کی جانب سے مسلسل طنزیہ جملوں کے باوجود عطا تارڑ نے کوئی جواب نہیں دیا اور خاموشی سے وہاں سے نکل گئے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔