@zyroedits80: کبھی کبھی انسان کی اصل قدر اُس وقت سمجھ آتی ہے جب اُس کی ضرورت ختم ہو جاتی ہے۔ جب تک پلیٹ میں کھانا ہوتا ہے، وہ اہم لگتی ہے؛ اور جب کھانا ختم ہو جائے تو وہی پلیٹ گندی کہلا جاتی ہے۔ زندگی میں بھی کچھ رشتے ایسے ہی ہوتے ہیں، لوگ ضرورت کے وقت قریب آتے ہیں اور ضرورت ختم ہوتے ہی فاصلے بنا لیتے ہیں۔ اس لیے لوگوں کے بدلتے رویّوں سے حیران نہ ہوں، بس اپنی نیت صاف اور دل مضبوط رکھیں۔ 👍🏻🤷🏻 #farsiproverbs #1millionaudition #deepwords #trending #fyp