@wwwwsad_boy_: "انسان کو بدلنے کے لیے ہمیشہ کوئی بڑا حادثہ ضروری نہیں ہوتا، کبھی ایک شخص کی بے رخی، کچھ ادھورے وعدے اور بدلتے ہوئے رویے ہی کافی ہوتے ہیں۔ پھر وہی انسان جو کبھی ہر بات دل سے محسوس کرتا تھا، خاموش رہنا سیکھ جاتا ہے اور وقت کے ساتھ خود کو اتنا بدل لیتا ہے کہ پرانے لوگ بھی اسے پہچان نہیں پاتے۔" 🖤🥀#MittiDeBaway #MittiDeBawayDrama #MittiDeBawayEdit #PakistaniDrama #DramaEdit ❤️🔥 ❤️🔥