@harf_e_hijran: جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا ہے۔ اتنی حسرت سے کبھی تم نے خود کو دیکھا بھی نہیں ہو گا کاش تم جان سکو کہ میں تمہیں صرف پسند نہیں کرتا میں تمہیں محسوس کرتا ہوں ، تم میں بستا ہوں اور ہر دعا میں تمہیں مانگتا ہوں۔ تمہارے بغیر لمحے ادھورے لگتے ہیں اور تمہارے ساتھ گزرے پل ایسے جیسے زندگی اپنی اصل صورت میں مسکرا رہی ہو تمہارے ساتھ گزارا ہوا سارا وقت مجھے حسین لگتا ہے تمہارے بعد یہ دنیا خالی اور بے سود لگتی ہے کیسے بھی کرو میرے پاس رہا کرو تمہارے پاس رہنے سے میری زندگی میں وہ گلاب بھی کھل اٹھتے ہیں جو صدیوں پہلے مرجھا چکے ہیں . .#fyp #creatorsearchinsights #viwesproblem #fpy #foryoupage