@vintage_vibes48: دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ آخرکار دوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں۔ کبھی جن کے لیے راتوں کو جاگ کر سجدوں میں رویا کرتے تھے، جن کے نام پر ہر دعا ختم ہوتی تھی، جن کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے، ایک دن انہی کی یاد سے جان چھڑانے کے لیے خود کو مصروف رکھنا پڑتا ہے۔ کتنی عجیب بات ہے نا کہ جن لوگوں کو پانے کے لیے ہم نے اپنی ہر خوشی داؤ پر لگا دی انہی کے جانے کے بعد اپنی بکھری ہوئی ذات کو سمیٹنے کے لیے سکون آور دوائیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ پھر نہ رات کو نیند آتی ہے نہ دن کو چین ملتا ہے ہر گزرتا لمحہ ان کی یاد کا کوئی نیا زخم دے جاتا ہے ہر وہ جگہ جہاں کبھی ان کے ساتھ ہنسے تھے اب آنکھیں نم کر دیتی ہے اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب دل اب بھی انہی کے لوٹ آنے کی دعا کرتا ہے مگر عقل بار بار سمجھاتی ہے کہ جس شخص کو تم نے اتنی دعاؤں سے مانگا تھا اب اسی کو بھولنے کے لیے تمہیں دعاؤں کے ساتھ دوائیوں کی بھی ضرورت پڑ رہی ہے سچ تو یہ ہے کہ کچھ لوگ زندگی سے چلے تو جاتے ہیں مگر اپنے ساتھ ہمارا سکون ہماری نیند اور جینے کی خواہش بھی لے جاتے ہیں #poetry #vintage_vibes
asa ni hota jo bacha weak hota hay parents k zada dil k pas hota hay.
2026-09-27 08:24:27
8
Gill Lara 2 :
Reality bro 🥰❤️
2026-09-27 06:01:26
7
Mian Aسad 2030 :
Kmllll❤️
2026-09-27 09:12:06
0
ÄƝÄS ɈŰᴛᴛ ࿐ 🦅 :
Kamal kar gya yar
2026-09-27 07:14:41
2
Sulehria_222 :
آج کل حالات نے کچھ یوں پریشان کر رکھا ہے،
کام کم ہے اور فکرِ رزق نے بے حال کر رکھا ہے۔
جیب خالی ہو تو خواب بھی ڈرنے لگتے ہیں،
مگر دل نے ابھی امید کا دامن نہیں چھوڑا ہے۔
یہ وقت بھی گزر جائے گا، بس صبر رکھ،
اللہ نے ہر مشکل کے بعد آسانی کا راستہ رکھا
2026-09-27 09:42:27
1
💞Haider Aleem 💞 :
السلام علیکم بھائی اپ جو بھی ہیں میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی ہے میرے ساتھ بھی یہی ہوا ہے لیکن ایسی پوسٹ کرنے سے گریز کریں موٹیویشنل پوسٹ کرنی چاہیے خود کو بدلنے کے لیے نہ کہ لوگوں کو اور زیادہ غم یا دکھ دینے کے لیے ان کی یادیں تازہ کرنے کے لیے دنیا بہت ظالم ہیں یہاں کوئی کسی کا نہیں ہے اس لیے جو بھی کرنا ہے خود کے لیے کرنا ہے کسی کے لیے زندگی برباد نہ کرو جو گزر گیا گزر گیا اب اگے کی سوچنی چاہیے اللہ تعالی انسان کو بہت موقع زندگی میں دیتا ہے اب یہ انسان پہ ڈیپینڈ کرتا ہے کہ اس کو کیسے جینا ہے
2026-09-27 06:03:23
4
𓆩رانا𓆪 :
Na Yar adiya sucha gala na kr 😳
2026-09-27 09:47:25
0
Rehman raza :
good
2026-09-27 09:49:03
0
M Biلal❤️🩹 :
🥺🥺🥺
2026-09-27 09:20:37
0
🤴🏻وقاص کہتے ہیں ⚜️🇨🇦 :
yr end likha ha
2026-09-27 08:58:16
0
Aحmad👑 :
right
2026-09-27 08:31:27
0
Anas Bhatti :
wah wah kya kehny
2026-09-27 09:25:29
0
Jasam Malhi :
2026-09-27 08:42:25
0
♬•ShaziXDubai 🇵🇰🇦🇪•♬ :
bhai😭
2026-09-27 07:41:13
0
Wicky Vicky Mani :
صبح کے وقت 30 روپے کا ملنے والا اخبار شام کو ردی میں 30 روپے کلو بکتا ہے
قیمت چیز کی نہیں وقت کی ہوتی ہے
2026-09-27 05:44:16
17
usmanumer496 :
ہاں جی۔ پانوے 302 کر دیوے۔ زمیناں وک جان کوئ مسلہ نہی اے ہی ہویا ساڈے نال۔
2026-09-27 09:21:03
0
Shada sahb :
to kamyab bano bachany Baz ni.
or Kuch ni to Km Sy km niyat saf rakho
2026-09-27 08:19:24
0
◥꧁𝙈❤️𝙎 𝙆𝙝𝙖𝙣꧂◤ :
♥️♥️♥️
2026-09-27 06:47:21
1
Usman Ashraf🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 06:34:16
1
𝑻𝑨𝒀𝒀𝑨𝑩 𝑨𝑳𝑰 𝟓6𝟓𝟔 💫 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 05:52:41
1
Haraan Haroon :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-27 04:58:30
1
khiladi786🖤 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 09:29:51
0
اظہر کمبوہ شیر باز :
🌹🌹🌹
2026-09-27 07:02:36
1
Ch_Awais :
💯💯🥺🥺
2026-09-27 06:07:00
0
To see more videos from user @vintage_vibes48, please go to the Tikwm
homepage.