@fasoarts: 🖼️ REGARDE PLUS LOIN QUE CHAQUE DETAIL ! Live + ATV + LinkersMap = UNE ÉCONOMIE COMPLÈTE. Chaque élément a son rôle, chaque Linker aussi. Nous bâtissons quelque chose de solide, semaine après semaine ! 👉 Mon ID : 70229453 Tu vois la grande image maintenant ? Commente ! 💬 #InterLink #ITLG #ITL

NEBOUA AMBASSADEUR INTERLINK
NEBOUA AMBASSADEUR INTERLINK
Open In TikTok:
Region: BF
Sunday 27 September 2026 04:54:03 GMT
146
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @fasoarts, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اور شاید یہی وجہ ہے کہ مشکل وقت نے مجھے حالات سے زیادہ لوگوں کا حساب سکھایاکون ساتھ تھا یہ تو بعد میں معلوم ہوا پہلے یہ معلوم ہوا کہ کون میرے گرنے کا انتظار کر رہا تھاعجیب حساب تھازخم میرے تھےمگر تماشا اُن کا تھا اور میں میں ہر بار اپنے اندر سے ایک ہی آواز سنتا رہابس ابھی جواب مت دینا وہ آواز میرا صبر تھا میں غصے میں تھا وہ خاموش رہا میں حساب کرنا چاہتا تھاوہ کہتا رہا چھوڑ ہر بات کا جواب دینا اپنے آپ کو سستا کرناہے میں سمجھتا تھا صبر شاید صرف برداشت کا نام ہے پھر وقت نے بتایاصبر برداشت سے ایک قدم آگے کی چیز ہے یہ وہ طاقت ہے جو آدمی کو بدلہ لینے سے نہیں اپنے آپ کو بگڑنے سے بچاتی ہےجنہوں نے مجھے کمزور سمجھا انہیں کیا خبر تھی کہ  میں خاموش ضرور ہوں خالی نہیں میں ٹوٹا بھی مگر ہر بار اپنے ٹکڑے خود اٹھائےمیں تھکا بھی مگر اپنے تھکنے کو اپنی شکست نہیں بننے دیااور شاید میری سب سے بڑی جیت یہی تھی کہ جن لوگوں نے میرے مشکل دنوں میں مجھے بدلنے کی کوشش کی میں اُن جیسا نہیں بناآج اُن کے لیے دل میں نہ بددعا ہے نہ کوئی حساب بس وہی دعاخدا انہیں اجر دےآخر انہوں نے مجھے ایک ایسی چیز تو دے دی جو شاید آسان دن کبھی نہ دے پاتے اپنے صبر کی پہچان اب پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو سمجھ آتا ہےمشکل وقت نے مجھے صرف سہنا نہیں سکھایا تھا اس نے یہ بھی سکھایا تھا کہ ہر قریب آنے والا اپنا نہیں ہوتا اور ہر خاموش رہنے والا کمزور نہیں ہوتا کچھ لوگ سمجھتے رہے میں برداشت کر رہا ہوں انہیں کیا معلوم میں خود کو بچا رہا تھا اے میرے صبر تیری عمر دراز ہو لوگوں نے تو مشکل وقت بڑھایا تھا  تو نے اسے گزار دیا..! #foryou #viralview1milion #trending #viralvideo #foryoupage

About