میں نے کہیں سنا تھا کہ اگر آپ اپنی ماں کو کچھ دے نہ سکو تو کوئی بات نہیں،
بس کوشش کرنا کہ اپنی موت کا غم اسے نہ دینا۔ 💔
2026-09-27 07:39:46
3
Hafiz Safiullah :
ماں بھی نہیں رہ سکتی ماں کبھی اپنے بیٹا بیٹی کا دکھ نہیں دیکھ سکتی اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو اس دکھ سے بچایے
2026-09-27 06:54:29
3
😎⃝𝑀USTAFA😈 :
2026-09-27 09:10:10
1
Sk :
Alright 😭🥹
2026-09-27 10:14:42
0
Raees raza :
:زندگی آ تیرے رخسار پہ بھوسہ دوں
تو بھی کسی روز کسی رات بچھڑ جائے گی
2026-09-27 16:39:11
0
ᴛᴏᴋʏᴏ乛ʜᴜᴢɪɪ 🪦 :
Heyyy 💔😔😥
2026-09-27 08:37:33
0
Sohail Khan :
😭😭😭
2026-09-27 15:20:15
0
قاسم (ابن آدم) :
غم ذندگی کا حصہ ہے جیسے موت کا مزہ ہر شخص کو چکھنا ہے ایسے ہی حقیقت یہ ہے کہ غم بھی ہر شخص کو چکھنا ہے
2026-09-27 10:33:51
0
ᑎᝪ ᑎᗩᗰᗴ :
Allah sab ka walidain ko lambiii Umar dai sab bolo Ammen 🤲❤️🥹
2026-09-27 07:58:19
0
Engr SK wazir :
اور وہ آپ کے بعیر کیسے رہی گی۔😢🥰
2026-09-27 10:27:35
0
♡~ 𝐌𝐚𝐧𝐚𝐲𝐚𝐥 ~♡ :
میں نے کہیں سنا تھا کہ اگر آپ اپنی ماں کو کچھ دے نہ سکو تو کوئی بات نہیں،
بس کوشش کرنا کہ اپنی موت کا غم اسے نہ دینا۔ 💔
2026-09-27 14:27:47
0
Abdur Rehman :
laila Allah de der omar darki
2026-09-27 08:15:30
0
🥀Insaf Khan 😎 :
inshallah ❣️
2026-09-27 07:52:49
0
🍁 :
Ayeee 💔😥
2026-09-27 05:10:42
0
کنوگ 🇩🇯 :
ha Yar
2026-09-27 07:29:09
0
ᗪ ᗩ ᑎ Ƴ ᗩ ᒪ⚡🚩 :
میں اپنی ماں سے ایک دن زیادہ جینا چاہتا ہوں کیونکہ نہ تو میں اس کے بغیر رہ سکتا ہوں اور نہ ہی اپنی ماں کو میرے وجہ سے غم میں دیکھ سکتا ہو
2026-09-27 17:11:22
0
shoukatbaloch12 :
2026-09-27 07:36:31
0
⚔️صحابہ کا غلام ⚔️ :
ماں جوان بیٹے کا جنازہ نہیں دیکھ سکتی۔
اولاد تو پھر بھی بیویوں کی خاطر اس ماں کو چھوڑ دیتی ہے جو ماں ان اولاد کی خاطر اپنی سب کچھ قربان کر دیتی ہے
😥😥😥😥😥😥😥
2026-09-27 07:24:32
0
hilmandkakar50 :
آپ جھوٹ بول رہے ہو ۔ ماں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی ۔ آپ صدیاں جی سکتے ہو ۔
Love for everyone mom's ❤️🥰
2026-09-27 14:53:32
1
MEHTAB KHATTAK :
shadi hojae, bachy hojae pir hosla ziada hojata hai. pir ap buzdil bn jaty ho, ghar se bahir ni ja skty, moat se dar lgny lgta hai
2026-09-27 17:17:56
0
To see more videos from user @hassani_60, please go to the Tikwm
homepage.