بھائی انتظار بہت بری چیز ہے ہم آئیں گے ضرور لیکن جب آپ چلیں جائیں گے 😂😂😂😂😂
2026-09-27 05:26:47
993
Abdul Wahid :
کیو غلط آرڈر مانتے ھو
2026-09-27 08:54:38
190
Abqahhar Bhtti 804 :
پہلی دفعہ پولیس ٹائم پہ پہنچی ہے,,,,😁
2026-09-27 09:56:49
308
Waseem Khan :
بھائی انتظار کے لیے معزرت خواہ ہیں۔ 😂
2026-09-27 06:15:15
477
🇵🇰AK❤️F jan🇸🇦 :
ارمان چی مکتب عمل راپسی نوے تا بہ زما خندا لیدلی وے😂
2026-09-27 18:23:53
14
@butterfly 08 :
ap k qasor ye k ap government k sth
2026-09-27 05:17:46
6
Mango Man :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-27 12:44:23
70
koji kurdi :
sadi ahtjaj sadi mrzi😎😂😂😂😂😂😂
2026-09-27 07:56:29
21
ayeshamuhbashirmultancant :
ابھی ہمارا موڈ نہیں ہے جب ہمارا موڈ ہوگا ہم ا جائیں گے ابھی اپ جائیں اپنے اپنے گھروں میں ہم غلام نہیں ہیں
2026-09-27 08:44:00
146
shiza :
phli dafa dhka waqt sy plhy police puchi hy hy
2026-09-27 08:01:24
31
Zaira :
ویسے تو پتہ نہیں اپ لوگوں کو گھومنے پھرنے کا موقع ملتا ہے کہ نہیں اسی بہانے انجوائے کریں گھومے پھر ہیں اپ لوگ بھی
2026-09-27 09:53:33
129
🔥 𝑵𝑴𝑾𝒂𝒅𝒂𝒏𝒊 🔥 👑 :
بھائی دلہے بھائی نے دلھن لینے سے انکار کر دیا ہے
آپ دلہن والوں کی طرف سے یہ پیغام ہمیں اچھے نہیں لگتے
اسی لیے ہم بارات فل حال نہی لا رہے😁😁😁
2026-09-27 17:36:20
28
user165520429 :
بھائی ریڑی لگاؤ سموسے پکوڑے بھیجو ہم تھوڑے دن بعد اوینگے
2026-09-27 15:46:30
67
khalid hussain :
عمران خان زنده باد
2026-09-27 10:32:35
8
𝕼𝖚𝖊𝖊𝖓👑 :
O bahi tusi hon wapis ao😂😂
2026-09-27 11:01:50
10
💞💞Arain zaadi 💞💞osrs💓💓 :
bhai wait kraa😂😂😂😂😂😂
2026-09-27 13:35:44
4
Horam Fatima :
😂😂Allah Bhala kary😂😂😂
2026-09-27 16:28:31
6
👑 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 𝑼𝒓𝒘𝒂 👑 ✨ :
hhhhhhhh 😁😁hm ñhi ate 😂😂
2026-09-27 10:09:24
9
Shaze ♡⃝✨ :
Bhai hum aein ge zrur jab ap chle Jao ge qk hum apka sar nh pharhna chahte 😁😂😁😂😂
2026-09-28 06:32:40
7
✾⃝𝐋𝐚𝐝𝐥𝐢 𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧♥︎✯᭄͢ :
بیٹھے رہو ابھی ہمارا موڈ نہیں ہے انے کا🎀🥴😂🤣😏
2026-09-27 14:02:24
32
Khanzadi :
barat late hogayi he so ap wapis ja skty he🤣😂🤣
2026-09-27 16:18:05
19
⚡ It's SiNdHi GiRl⚡ :
jab ap log chale jaoge tab aainge hum😂
2026-09-27 12:43:20
38
malik zahid 751 :
آپ لینے کیا گیا تھے وہاں 😁😁
2026-09-27 08:22:53
36
Mahi :
بیٹھے راہوں 😁
2026-09-27 15:58:53
40
Mano bili😺 :
pary Raho 🤷 abhi hmara mood nhi any ka 😁
2026-09-27 16:20:52
33
To see more videos from user @sarfrazali1675, please go to the Tikwm
homepage.