الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ
الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
2026-09-27 11:13:35
18
qare Abdulqayom :
مولانا صاحب جو دلیل آپ نے دی قرآن کریم کی آیت مبارکہ یہ تو آپ کے ہی خلاف ہے
قرآن نے مطلق درود پڑھنے کا حکم دیا جیسا کہ آپ نے خود کہا کوئی ٹائم خاص نہیں کیا
جبکہ آپ نے ٹائم خاص کیا ہے ہر آذان سے پہلے
پورے دین اسلام سے کوئی ایک آیت یا حدیث ایسی بیان کریں جس میں یہ ہو کہ اذان سے پہلے درود پڑھو پھر اپکا مسئلہ ثابت ہوگا
2026-09-27 08:30:13
14
آصف خان 🚩 :
کھرا اور سچا انسان تھا پیر نصیر الدین نصیر رح انہوں نے مان لیا تھا یہ ضروری نہیں ہے نہ صحابہ کا عمل ہے حق بات کو مان لینا دلیر آدمی کا کام ہوتا ہے غیرت مندوں کا شیوہ ہوتا ہے 💚
2026-09-27 11:39:06
17
M Tahseen M Tahseen 786 :
Kuch logon ki taqleef ki samjh a Rahi Hy mashallah molvi sahb accha byaan kia or inko reply yhin dia kro takh samjh Jain Shahid . yah log
2026-09-27 14:33:31
0
shahid abasi :
اللہ کا حکم ہے اقیموا الصلوۃ نماز قائم کرو اسکا کیا مطلب ہے کہ 24 گھنٹے نماز پڑھتے رہو سورج نکلتے سورج غروب ہوتے نصف نھار ہر وقت پڑھتے رہو یہی مطلب ؟
2026-09-27 12:28:54
15
علی عمران :
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
2026-09-27 10:43:33
11
Ateeq :
جب بجلی ہو تو صللات پھر تے ہو اور جب بجلی نہ ہو تو پھر کیوں نہیں پڑھتے اسکا جواب دینا
2026-09-27 05:54:04
20
Ch shoaib :
اس مسئلے پر میرے سے مناظرہ کرو بس
2026-09-27 14:24:46
5
umar Jutt :
بدعت حسنہ نہیں اسوۂ حسنہ اپناؤ
2026-09-27 19:07:25
0
جی کھوکھر جی :
[Hands open]
2026-09-27 17:15:22
0
L♥️✔️E.is.⭕NLY.🅰️lla♓ :
مولوی صاحب سے پوچھو جب جمعہ میں دوسری اذان پڑھتے ہیں وہ گھنٹے منٹ شامل نہیں ہیں ان میں کیا
2026-09-27 09:04:06
10
Fareed shehzad :
maghrib men 3 ki jaga 4 rakat parho koi pabandi hai
2026-09-27 09:43:30
2
ABDᵤₗ WₐⱼᵢD 🤍 :
سلامت رہیں بہت سی دعائیں آپکے لیے استاد صاحب کیلئے 🥰🥰🥰
2026-09-27 05:18:24
18
Qudratullah Rehman :
1400 سال اچ کہیں کوں پتہ نہیں لگا
محترم کو پتہ لگ گئے ماشاءاللہ
2026-09-27 08:13:31
6
꧁✨❤️ملک _فیاض_اعوان❤️✨꧂ :
پیر نصیرالدین کا بیان بھی سن لینا اگر ٹائم ملے تو جو موضوع اپ بیان کر رہے ہیں
2026-09-27 08:07:26
9
akhter Leghari :
مفتی صاحب میں اپ کو دل سے سنتا ہوں خدا کی قسم دل کو ٹھنڈا پہنچتی ہے اپ دیوبندیوں کو اہل حدیثوں کو اتنی چیلنج کیا ہے ان کی پاؤں سے زمین نکل جاتی ہے جب اپ کو سنتے ہیں اور کانپ جاتے ہیں بولتے ہیں کیسے ہم مناظرہ کریں علماء سے
2026-09-27 06:31:03
8
nasir :
ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-09-27 10:05:10
4
🌹❤️ دل دیوانہ ♥️💓 :
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے پڑھا تھا
2026-09-27 07:02:07
9
Tariq Mahmood :
حضرت بلال کو اور صحابہ کرام کو قرآن کی عربی کی سمجھ نہیں تھی کیا؟
2026-09-27 07:01:41
9
ABDᵤₗ WₐⱼᵢD 🤍 :
اگر اب بھی کوئی کہتا ہے سلام نہیں پڑھنا تو اسکا جنازہ بھی نہ پڑھیں
2026-09-27 05:17:38
7
محمدراشد راشد :
ماشاءاللّٰه
2026-09-27 09:01:02
4
سب تو سوہنا سیٹھ 313 :
جناب عالی امت مسلمہ میں درودشریف کا کوئی منکر نہیں
مگر اذان کا حصہ نہیں
2026-09-27 16:56:38
2
mujahidsaleem3986 :
کھرا اور سچا انسان تھا پیر نصیر الدین نصیر رح انہوں نے مان لیا تھا یہ ضروری نہیں ہے نہ صحابہ کا عمل ہے حق بات کو مان لینا دلیر آدمی کا کام ہوتا ہے .
2026-09-27 13:39:28
2
Ahsan Joura :
2026-09-27 13:50:40
1
🌹اپنا ملتان خورد♥️ :
2026-09-27 13:54:07
1
To see more videos from user @muftitayyab4, please go to the Tikwm
homepage.