یہ تو ایک ملک کی دولت سامنے آئ۔۔۔دوبئ،لندن،شارجہ،ابو ظہبی،سعودی عرب،،،کینیا،کینیڈا،فرانس،جرمنی،سوئٹزرلینڈ،فن لینڈ،آسٹریلیا،امریکہ وغیرہ میں بھی ان لٹیروں کے اثاثے ھیں۔۔۔اور ھیں بھی اربوں ڈالر
2026-09-27 15:42:38
13
محمد راشد بھٹی🇦🇪🇧🇴 :
پاکستان کو نوچ کر کھا گئے یہ جرنیل کرپٹ سیاست دان اور بیوروکریٹس ججز😢😢