تم زندگی میں ذرا دیر سے آئے۔ مگر یوں لگا جیسے دل کو صدیوں سے بس تمہارا ہی انتظار تھا۔
تمہارے آنے سے پہلے زندگی صرف سانس لینے کا نام تھی، پر اب محسوس ہوتا ہے کہ جینا کسے کہتے ہیں۔
تمہاری محبت نے میری روح کے ان حصوں کو بھی چھو لیا ہے جن سے میں خود بھی ناواقف تھا۔ اب تو عالم یہ ہے کہ میرا ہر دن۔۔۔ میری ہر سوچ۔۔۔ اور میری ہر دعا۔۔۔ صرف تمہارے نام سے شروع ہو کر تمہی پر ختم ہوتی ہے۔
کچھ رشتے واقعی وقت اور حالات کے محتاج نہیں ہوتے، وہ تو بس کائنات کا ایک خوبصورت فیصلہ ہوتے ہیں جو دو روحوں کو ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کے نام کر دیتے ہیں۔
تم میری وہ ادھوری خواہش ہو جسے خدا نے میری تقدیر بنا کر میری زندگی کو مکمل کر دیا ہے۔۔۔!!!
2026-09-27 14:12:34
0
Arslan :
super
2026-09-27 06:29:41
1
Arslan :
2026-09-27 06:30:14
2
Kashmala Khan176queen :
nice
2026-09-27 10:41:12
0
soNu :
2026-09-27 10:56:46
0
gamesworld554 :
2026-09-27 12:17:11
0
Majid Shaikh :
Yeh Dil Lagi,94 (Movie Song
2026-09-27 21:36:47
0
Adnan Malik :
wow
2026-09-27 18:32:29
0
🦋A ن wa ر 🦋S h ھ z a د🦋 :
2026-09-27 11:08:51
0
user6000095097217 :
Masha Allah ♥️
2026-09-27 14:42:07
0
To see more videos from user @mahirajpoot655, please go to the Tikwm
homepage.