@raham.dil320: #viralvideo محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ ایک دوسرے کی عزت احساس اور سکون بننے کا نام ہے. جہاں بار بار خود کو ثابت کرنا پڑے، وہاں محبت نہیں صرف تھکن رہ جاتی ہے. سچی محبت کبھی شور نہیں مچاتی، وہ خاموشی میں بھی اپنا احساس بنا لیتی ہے.🌸🙌🏼 . Raham Dil