@jamniazlar172: فرعون دریا میں نہیں ڈوبا تھا، وہ پہلے اپنے غرور میں ڈوبا تھا دریا تو بعد میں آیا تھا، طاقت انسان کو خدا نہیں بناتی لیکن غرور انسان کو فرعون ضرور بنا دیتا ہے۔۔!!#Deep Lines❤️🩹#@Jam NIAZ Lar#poetry#urdupoetry #growupwithme#unfreezemyaccount