@gillani4795: نفس لوامہ جس کی قسم خود رب العالمین نے قرآن پاک میں فرمائ ہے ۔ آپ اپنے آپ سے سوال کیجئے اپنی زندگی پر دھیان دیں ۔کب آپ کے ساتھ شیاطین باتیں کرتے ہیں ۔ کب نفس لوامہ آپ کا زمیر آپ سے بات کرتا ہے ۔جنات کب شامل ہوتے خیالات میں کب ہمزاد قابو میں آ کر آپ کو ٹارچر کرتا۔۔۔ ہمارا انسانوں کا خون نا پاک کیسے ؟ رسول الکریمﷺ نے فرمایا: "شیطان انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے" (إنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ)۔ ہمارا خون اگر جسم سے نکل آے وہ ناپاک ہے ۔ہمیں وضو بھی دوبارہ کرنا پڑھے گا ۔ ہمزاد الگ ہے جو ہماری شکل کا جن ہمارے ساتھ پیدا ہوتا ہے ۔ مرنے کے بعد ہماری روحیں جنت عالین کے مقام میں داخل ہو جائیں گی لیکن ہمزاد یہاں عالم ناسوت میں رہ جاے گا جو کہ سپرٹ آتما کے طور پر گھومتا پھرتا رہتا ۔ اگر اچھے اعمال کرتے ہوں گے ہم ہمارے ہمزاد کو عادت نہیں ہو گی برے اعمال کرنے کی وہ ہمارے گزر جانے کے بعد بھی کسی کو ایذاء نہیں پہنائے گا۔لیکن اگر انسان اس عالم میں کامیاب نا ہو سکا برے اعمال کرتا رہا مرنے کے بعد ہمزاد آزاد ہو کر برے عمل اکھٹا کرتا رہے گا وہ بھ آدمی کے ساتھ جہنم رسیدہو جائے گا سجین میں داخل کر دیا جائیگا۔ إِنَّمَا نَسَمَةُ الْمُؤْمِنِ طَيْرٌ تَعْلَقُ فِي شَجَرِ الْجَنَّةِ حَتَّى يَرْجِعَهُ اللَّهُ إِلَى جَسَدِهِ يَوْمَ يَبْعَثُهُ"ترجمہ: "مومن کی روح ایک پرندے کی شکل میں جنت کے درختوں سے لٹکتی (اور پھل کھاتی) رہتی ہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن (جب اسے دوبارہ زندہ کرے گا) تو اسے اس کے جسم میں لوٹا دے گا۔"حوالہ جات:مؤطا امام مالک، حدیث نمبر: 241سنن النسائی، حدیث نمبر: 2072مشکوٰۃ المصابیح، حدیث نمبر: 1632 نفس امارہ جو برائ کی جانب راغب کرتا اشارے دیتا فورس کرتا ہم گناہ والے اعمال کریں ہم اپنے نفس کے ہاتھوں خود پر ظلم کرتے ہیں گناہ اکھٹے کرتے نفس لوامہ جو اچھائ کا حکم دیتا یہی وہ نفس ہے جس کے ذریعہ ہماری روح ہم سے کنٹیکٹ کرتی۔بات کرتی ہمیں سمجھاتی تم نے غلط کام کیوں کیےتم نے کیوں گناہ کیے پھر دھوکہ دے دیا پھر سے دل دکھا دیا پھر سے نیکی کرنا چھوڑ دیا پلٹ آو واپس آو اچھے راستہ پر ہم سے بات بات پر ملامت کرتا ہماری راہنمائ کرتا یہ نفس لوامہ جو ہمارا زمیر ریموٹ ہے ہماری روح کا ۔ روح ہمیں دور آسمان کے پار بیٹھی کنٹرول کر رہی ۔وہ ہمیں سمجھا رہی گائیڈ کر رہی۔خوابوں کے ذریعہ پیغامات پہنچاتی اور ہمارا جسم سمجھ سوچ اس حد تک ہے اٹھ کر بولتے ہیں بہت عجیب خواب آیا بلی آئ خواب میں نجانے عجیب راستے تھے میں اڑ رہا تھا نجانے کونسا عالم تھا کیسی مخلوقات تھی۔ اپنے خوابوں کو جو گہری نیند میں پیش آتے ہیں ان کو یاد رکھا کریں فورا لکھ لیا کریں اور اس کو استعمال کیا کریں ہماری اصل روح نے ہمیں کیا پیغام پہنچایا میرے لیے کیا سبق ہے ؟ خواب کے تین پارٹس ہوتے تین طرح کے خواب ہوتے پھر اگلی پوسٹ میں شئیر ہو گا۔۔ آپ کی زندگی پورا ایک سبق ہے اعمال کے دفتر ہیں جس میں ہم اپنے رجسٹر لکھوا کر جمع کرتے جا رہے ہیں سورہ التکویرآیت نمبر: 10 : وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡۖترجمہ: "اور جب (اعمال کے) دفتر کھول دیے جائیں گے۔" اعمال کا سی سی ٹی وی کیمرا ہمارے گلے میں لٹکا دیا گیا ہے جہاں پل پل کی خبر ریکارڈ ہو رہی ہے ۔ وَكُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ ۖ وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كِتَابًا يَلْقَاهُ مَنشُورًاترجمہ: "اور ہم نے ہر انسان کے عمل کو اس کے گلے کا طوق بنا دیا ہے، اور قیامت کے دن ہم اس کے لیے ایک نامۂ اعمال نکالیں گے جسے وہ کھلا ہوا پائے گا۔" (,سورہ بنی اسرائیل (الاسراء) کی آیت نمبر 13) زیادہ خاموش رہا کیجئے قفل لگائیے اور اپنے اندر کی دنیا کو دیکھیں غور کریں شیطان میرے قریب کب آیا وہ کان میں باتیں کرتا ۔۔ (خنزاب) تو وہ دوبارہ آ جاتا ہے اور نمازی کے دل میں وسوسے ڈالتا ہے۔ وہ (نمازی سے) کہتا ہے کہ 'فلاں بات یاد کرو، فلاں بات یاد کرو' (یعنی وہ باتیں یاد دلاتا ہے) جو اسے نماز سے پہلے یاد نہیں تھیں، یہاں تک کہ انسان کو یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ اس نے کتنی رکعات پڑھی ہیں۔" (صییح بخاری 3285 صییح مسلم 856) اپنے آپ کی پہچان کریں ہر بات کو سیریس لیں ہر وقت یہ نا سوچیں کہ یہ میں سوچ رہا ہوں۔ جب کہ سفلی مخلوقات،جنات شیاطین اس کے جاسوس اور چیلے ابلیس کے چیلے ہمارے پیچھے لگے دن رات شیطان ہمارا کھلا دشمن ہے ۔۔ اپنی روح کو آزاد کریں قیدی سے رہائی عطا کیجئے ۔۔ اپنا نام لے کر روح کو پکاریں اس سے باتیں کریں پوچھیں کیا مشن لاے کو ؟ عالم ارواح میں کیا ڈیوٹی لگی تھی ؟ مجھے کیا سمجھانا چاہ رہے ہو ؟ ہر بات سے پہلے اللّٰہ پاک سے مدد مانگیں پر وقت کوئ لمحہ نا چھوٹے ۔۔ جب رب العالمین سے آپ مدد مانگیں یاد کریں اٹھتے بیٹھتے ۔۔ انعام یافتہ لوگوں کا راستہ مانگا جاے ۔۔جاری ہے ۔۔۔

عرفانِ خودی
عرفانِ خودی
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 06:32:31 GMT
57380
6460
132
760

Music

Download

Comments

nawab.abdul.shako7
Nawab Abdul Shakoor Khan :
Qurban
2026-10-03 17:30:21
1
user638819730634
عاٸشےگل🌺 :
Kmallll, caption plzzz🤌
2026-10-04 05:49:07
0
user020550301
Khani :
wah ✨ or raqas main wajdan
2026-10-04 09:38:18
0
gillani4795
عرفانِ خودی :
کیسی مخلوقات تھی۔ اپنے خوابوں کو جو گہری نیند میں پیش آتے ہیں ان کو یاد رکھا کریں فورا لکھ لیا کریں اور اس کو استعمال کیا کریں ہماری اصل روح نے ہمیں کیا پیغام پہنچایا میرے لیے کیا سبق ہے ؟ خواب کے تین پارٹس ہوتے تین طرح کے خواب ہوتے پھر اگلی پوسٹ میں شئیر ہو گا۔۔ آپ کی زندگی پورا ایک سبق ہے اعمال کے دفتر ہیں جس میں ہم اپنے رجسٹر لکھوا کر جمع کرتے جا رہے ہیں سورہ التکویرآیت نمبر: 10 : وَاِذَا الصّحُفُنُشِرَتۡۖترجمہ: "اور جب (اعمال کے) دفتر کھول دیے جائیں گے۔" اعمال کا سی سی ٹی وی کیمرا ہمارے گلے میں لٹکا دیا گیا ہے جہاں پل پل کی خبر ریکارڈ ہو رہی ہے ۔ وَكُلَإِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُطَائِرَهُفِي عُنُقِهِ ۖ وَنُخْرِجُلَهُيَوْمَالْقِيَامَةِ كِتَابًا يَلْقَاهُمَنشُورًاترجمہ: "اور ہم نے ہر انسان کے عمل کو اس کے گلے کا طوق بنا دیا ہے، اور قیامت کے دن ہم اس کے لیے ایک نامۂ اعمال نکالیں گے جسے وہ کھلا ہوا پائے گا۔" (,سورہ بنی اسرائیل (الاسراء) کی آیت نمبر 13) زیادہ خاموش رہا کیجئے قفل لگائیے اور اپنے اندر کی دنیا کو دیکھیں غور کریں شیطان میرے قریب کب آیا وہ کان میں باتیں کرتا ۔۔ (خنزاب) تو وہ دوبارہ آ جاتا ہے اور نمازی کے دل میں وسوسے ڈالتا ہے۔ وہ (نمازی سے) کہتا ہے کہ 'فلاں بات یاد کرو، فلاں بات یاد کرو' (یعنی وہ باتیں یاد دلاتا ہے) جو اسے نماز سے پہلے یاد نہیں تھیں، یہاں تک کہ انسان کو یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ اس نے کتنی رکعات پڑھی ہیں۔" (صییح بخاری 3285 صییح مسلم 856) اپنے آپ کی پہچان کریں ہر بات کو سیریس لیں ہر وقت یہ نا سوچیں کہ یہ میں سوچ رہا ہوں۔ جب کہ سفلی مخلوقات،جنات شیاطین اس کے جاسوس اور چیلے ابلیس کے چیلے ہمارے پیچھے لگے دن رات شیطان ہمارا کھلا دشمن ہے ۔۔ اپنی روح کو آزاد کریں قیدی سے رہائی عطا کیجئے ۔۔ اپنا نام لے کر روح کو پکاریں اس سے باتیں کریں پوچھیں کیا مشن لاے کو ؟ عالم ارواح میں کیا ڈیوٹی لگی تھی ؟ مجھے کیا سمجھانا چاہ رہے ہو ؟ ہر بات سے پہلے اللّٰہ پاک سے مدد مانگیں پر وقت کوئ لمحہ نا چھوٹے ۔۔ جب رب العالمین سے آپ مدد مانگیں یاد کریں اٹھتے بیٹھتے ۔۔ انعام یافتہ لوگوں کا راستہ مانگا جاے ۔۔جاری ہے ۔۔۔
2026-09-28 13:09:14
17
heeba0285
heeba 🫠😇✨ :
کمال کی تشریح کی ھے ❤️‍🩹 ایک ایک لفظ نے رونگھٹے کھڑے کر دیے 🌻
2026-09-29 03:11:17
9
msrivsndss
,beeeen :
nice bhut power full hai ye sub Mary Dil ko tach kiye is sub ne
2026-09-27 08:36:45
4
zilfiqar.ali
zilfiqar.ali :
So.sweet vice
2026-09-29 07:55:04
2
almasali652
almasali :
mola Ali hain ya
2026-09-27 18:37:12
4
mahboobaziz0
historian :
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آپ کی توفیقات میں اضافہ فرماے اور ہمارے علم میں اضافہ فرماے بہت اچھی تحریر ہے
2026-09-28 03:15:25
4
princess0.7.8.6
silent princess :
ma Sha allah... bhut achi trhan smjaya... allah hmy hadayat dyn aameen
2026-09-30 04:08:33
2
fairyfloss067
fairyfloss067 :
Allah paak
2026-10-01 16:41:12
2
gillani4795
عرفانِ خودی :
@عرفانِ خودی:نفس لوامہ جس کی قسم خود رب العالمین نے قرآن پاک میں فرمائ ہے ۔ آپ اپنے آپ سے سوال کیجئے اپنی زندگی پر دھیان دیں ۔کب آپ کے ساتھ شیاطین باتیں کرتے ہیں ۔ کب نفس لوامہ آپ کا زمیر آپ سے بات کرتا ہے ۔جنات کب شامل ہوتے خیالات میں کب ہمزاد قابو میں آ کر آپ کو ٹارچر کرتا۔۔۔ ہمارا انسانوں کا خون نا پاک کیسے ؟ رسول الکریمﷺ نے فرمایا: "شیطان انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے" (إنّالشّيْطَانَيَجْرِي مِنَالإِنْسَانِ مَجْرَى الدّمِ)۔ ہمارا خون اگر جسم سے نکل آے وہ ناپاک ہے ۔ہمیں وضو بھی دوبارہ کرنا پڑھے گا ۔ ہمزاد الگ ہے جو ہماری شکل کا جن ہمارے ساتھ پیدا ہوتا ہے ۔ مرنے کے بعد ہماری روحیں جنت عالین کے مقام میں داخل ہو جائیں گی لیکن ہمزاد یہاں عالم ناسوت میں رہ جاے گا جو کہ سپرٹ آتما کے طور پر گھومتا پھرتا رہتا ۔ اگر اچھے اعمال کرتے ہوں گے ہم ہمارے ہمزاد کو عادت نہیں ہو گی برے اعمال کرنے کی وہ ہمارے گزر جانے کے بعد بھی کسی کو ایذاء نہیں پہنائے گا۔لیکن اگر انسان اس عالم میں کامیاب نا ہو سکا برے اعمال کرتا رہا مرنے کے بعد ہمزاد آزاد ہو کر برے عمل اکھٹا کرتا رہے گا وہ بھ آدمی کے ساتھ جہنم رسیدہو جائے گا سجین میں داخل کر دیا جائیگا۔ إِنَمَا نَسَمَةُالْمُؤْمِنِ طَيْرٌ تَعْلَقُفِي شَجَرِ الْجَنَةِ حَتَى يَرْجِعَهُاللَهُإِلَى جَسَدِهِ يَوْمَيَبْعَثُهُ"ترجمہ: "مومن کی روح ایک پرندے کی شکل میں جنت کے درختوں سے لٹکتی (اور پھل کھاتی) رہتی ہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن (جب اسے دوبارہ زندہ کرے گا) تو اسے اس کے جسم میں لوٹا دے گا۔"حوالہ جات:مؤطا امام مالک، حدیث نمبر: 241سنن النسائی، حدیث نمبر: 2072مشکوٰۃ المصابیح، حدیث نمبر: 1632 نفس امارہ جو برائ کی جانب راغب کرتا اشارے دیتا فورس کرتا ہم گناہ والے اعمال کریں ہم اپنے نفس کے ہاتھوں خود پر ظلم کرتے ہیں گناہ اکھٹے کرتے نفس لوامہ جو اچھائ کا حکم دیتا یہی وہ نفس ہے جس کے ذریعہ ہماری روح ہم سے کنٹیکٹ کرتی۔بات کرتی ہمیں سمجھاتی تم نے غلط کام کیوں کیےتم نے کیوں گناہ کیے پھر دھوکہ دے دیا پھر سے دل دکھا دیا پھر سے نیکی کرنا چھوڑ دیا پلٹ آو واپس آو اچھے راستہ پر ہم سے بات بات پر ملامت کرتا ہماری راہنمائ کرتا یہ نفس لوامہ جو ہمارا زمیر ریموٹ ہے ہماری روح کا ۔ روح ہمیں دور آسمان کے پار بیٹھی کنٹرول کر رہی ۔وہ ہمیں سمجھا رہی گائیڈ کر رہی۔خوابوں کے ذریعہ پیغامات پہنچاتی اور ہمارا جسم سمجھ سوچ اس حد تک ہے اٹھ کر بولتے ہیں بہت عجیب خواب آیا بلی آئ خواب میں نجانے عجیب راستے تھے میں اڑ رہا تھا نجانے کونسا عالم تھا کیسی
2026-09-28 13:09:21
7
kaleemullah7642
Kaleem :
یاعلی
2026-09-29 19:56:33
4
daud.jan56
Geo Geo Geo :
Ali Mola Ali Haq as
2026-09-29 02:26:14
2
yousaf.kanjoo
Yousaf Kanjoo :
2026-09-28 04:10:15
3
atrandingstatus
A tranding status :
2026-09-29 04:44:47
5
adnanbabar1234
Adnan Babar :
2026-09-30 02:28:29
2
iqbal.cheema721
Iqbal Cheema :
Zabardast
2026-09-29 03:49:55
1
shamaqayyum23
Shama Qayyum :
ماشاءالله ماشاء اللہ
2026-09-30 02:50:17
1
kanwal540
kanwal540 :
zbrdast
2026-09-27 19:29:21
2
bahary6648
بہارے گل :
یہ جو کیپشن لکھا ہوا ہے کیا مجھےمل سکتا ہے
2026-09-28 06:51:24
4
present.anam
Gosha Naz :
wah khooob
2026-09-27 11:59:18
2
pomiking323
P❤Mi.Heart king👑 :
Allah haq❤️
2026-09-29 07:55:53
1
ahmadamir867
Ahmad Amir :
caption please
2026-09-29 11:49:19
1
zahrazarwa
zarlish Zahra🖤 :
mza a gya sun kr
2026-09-30 05:05:19
1
To see more videos from user @gillani4795, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About