@noor.kashmiri329: مرد اپنی طاقت سے کمزور کو سہارا دیتے اچھے لگتے ہیں۔۔۔ مرد اپنی زبان سے عزت دیتے اور اپنے روئے سے حفاظت کا احساس دلاتے اچھے لگتے ہیں۔۔۔ عورتوں کے پیچھے سیٹیاں بجاتے ہوئے مرد اچھے نہیں لگتے۔۔۔ راه چلتی عورتوں پر آوازیں کستے اور گالیاں دیتے ہوئے مرد اچھے نہیں لگتے ۔۔۔ اپنی طاقت کا رعب کمزوروں پر ڈالتے ہوئے مرد اچھے نہیں لگتے ۔۔۔ عورت کو مارتے ذلیل کرتے اور خوف میں رکھتے ہوئے مرد نہیں لگتے ۔۔۔ مرد وہ اچھے لگتے ہیں جو عورت کو دیکھ کر اپنی نظریں جھکا لیں۔۔۔ جو اختیار رکھتے ہوئے بھی حد جانتے ہوں۔۔۔ جو غصے میں بھی زبان کی حرمت نہ بھولیں۔۔۔ جو تنہائی میں بھی حیا کا دامن نہ چھوڑیں۔۔۔ جو عورت کی عزت صرف اپنی ماں، بہن یا بیٹی تک محدود نہ رکھیں بلکہ ہر عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھیں۔۔۔ مرد وہ اچھے لگتے ہیں جن کی طاقت دوسروں کو دبانے کے لیے نہیں، سہارا دینے کے لیے ہو۔۔۔ جن کی آواز خوف نہیں، اطمینان دے ۔۔۔ جن کے ہاتھ تکلیف دینے کے لیے نہیں، مشکل وقت میں تھامنے کے لیے اٹھیں۔۔۔ مرد مرد ہی اچھے لگتے ہیں جب ان کی مردانگی شور طاقت اور غصے میں نہیں بلکہ کردار حیا، ذمہ داری اور احترام میں نظر آئے۔ #NoorWrite✍️ #viralvideos #foryoupage #poetry #creatorsearchinsights

Noor write ✍️
Noor write ✍️
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 27 September 2026 07:09:06 GMT
44735
1979
23
471

Music

Download

Comments

usman.javed27
Usman :
Too much dificult ager ap ky sath chalny wala he sath na ho
2026-09-27 12:11:20
3
furqanmeharadv
فرقان مہر 🤍🍂 :
g mard sirf novels me he achy lgty hain😂
2026-09-27 13:27:46
4
mananmughal3912
prince :
lovely voice nice words old song new voice 🥰
2026-09-27 17:30:46
1
asifsajjad7673
Asif ❣️❣️ :
I agreed 💯💯💯
2026-09-27 10:38:32
1
dimpledoll0508
💞 Dimple princess 💞 :
Masha Allah [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming] very nice
2026-09-27 09:50:13
1
shazia8453
S :
yrr wo mard kidhr han
2026-09-27 17:35:20
2
itx_heer235
🍷𓆩𝐔𝐑_𝐇𝐄𝐄𝐑𓆪🕊️⃤ :
مرد کے کردار کی مضبوطی اور بات کی پاسداری میں ہوتی ہے۔جب ایک مرد کسی ٹوٹتے ہوئے رشتے کو بچانے کے لیے اپنی انا کو ایک طرف رکھ دیتے ہیں،✨ جب وہ اپنے گھر کی عورتوں کی خوشی کے لیے خاموشی سے اپنے خوابوں کو قربان کر دیتا ہے،👑 اور جب وہ کسی کمزور کا ہاتھ پکڑ کر اسے دنیا کے خوف سے آزاد کر دیتا ہےتب وہ کائنات کا سب سے خوبصورت اور قابلِ احترام انسان بن جاتا ہے💯۔اصل مرد وہ ہے جس کی موجودگی میں عورت خود کو غیر محفوظ نہیں، بلکہ دنیا کی سب سے محفوظ محسوس کرے....✨
2026-09-27 19:29:09
4
mary.rafique
Mary Rafique :
Ye bt koi Mardo ko b bta de!😁
2026-09-27 18:26:47
1
queen.rao83
queen rao :
bashk 💯
2026-09-27 16:41:57
1
id761508
ID-76 :
well said..
2026-09-27 13:19:27
0
whimsysouloffical
Bhooki Atma👑 :
pr yahan "mrd" ki definition khud mrd hi ko to nhi pta
2026-09-27 14:12:52
2
khamosh_tahreer
📜 » Khamosh تحریر « 📜 :
زندگی کی تلخ حقیقتوں اور معاشرتی ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دبا مرد ہر روز ایک نئی جنگ لڑتا ہے وہ صبح کے وقت گھر سے نکلتا ہے تاکہ اپنے خاندان کے خوابوں کو تعبیر دے سکے اور شام کو اپنی تھکن چہرے پر مسکراہٹ کے پیچھے چھپا کر لوٹتا ہے اس کے کندھوں پر صرف معاشی بوجھ نہیں ہوتا بلکہ اپنوں کی امیدوں کا پاس بھی ہوتا ہے جو اسے ہر مشکل کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیتا ہے معاشرہ اس سے ہمیشہ مضبوط رہنے کی توقع رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے آنسو اور درد کسی پر ظاہر کیے بغیر اندر ہی اندر سہتا رہتا ہے🥺 اس کی اصل پہچان اور کامیابی یہ نہیں کہ اس نے کتنا کمایا بلکہ یہ ہے کہ اس نے کتنے لوگوں کا آسرا بن کر ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کیں
2026-09-27 11:51:18
6
simbaa.804
Believer'S...☝️ :
ہاں سچ کہا بلکل سچ کہا۔۔۔🔥❤️🔥
2026-09-27 17:18:24
1
usmangujjar9320
Usman Gujjar :
bilkul...
2026-09-27 12:09:11
1
junaid42835
m.n.s.j.💔💔💔💔💔R :
inbax
2026-09-27 16:02:46
1
dimpledoll0508
💞 Dimple princess 💞 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-27 09:50:35
2
dimpledoll0508
💞 Dimple princess 💞 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-27 09:49:02
2
nainkhan200
nainkhan200 :
❤️
2026-09-27 15:59:57
0
atifafzal60
🇵🇰محمد ♥️افضل ♥️جھٹیال♥️🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 15:25:31
1
faisaliqbal747
Faisal Iqbal :
🥰🥰🥰
2026-09-27 13:14:30
0
alone.silent18
🎀🇸 🇮 🇱 🇪 🇳 🇹 🎀 :
💯
2026-09-27 15:51:54
1
To see more videos from user @noor.kashmiri329, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About