@gillani4795: 📄درود شریف کی پرچیاں ۔ روحانی خواب ✨ الحمدللہ رب العالمین میں درود شریف بہت کثرت پڑھتی ہوں مجھے درود شریف کی برکت سے کثرت سے خواب میں آقا جان صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ہوتی ہیں ۔۔۔۔ مسجد نبوی کریمﷺریاض الجنہ میں موجود ہوں۔۔ میری قسمت جاگ اٹھی پاک حضرت فاطمہ سلام اللّٰہ علیہا تشریف فرما ہیں۔۔۔۔سبز رنگ کی چادر مبارکہ جس میں سے بہت نور نکل رہا ہے اوڑھے ہوئے ہیں ۔۔۔مکمل حجاب زیب تن فرمائے ۔۔ آپ سلام اللّٰہ علیہا کے سامنےایک چادر بچھی جس پر پرچیاں پھیلی پڑی ہے ۔۔ جن پر درود شریف تحریر ہیں۔ آپ سلام اللّٰہ علیہا فرماتی ہیں بڑی باجی کو آپ یہ سب سمیٹ کر لائیں ۔ آئیں یہ لے چلیں ان کو بابا حضور ﷺ کی بارگاہ اقدس میں پیش کریں ۔۔ منظر تبدیل ہوتا ہے آقا جان کریمﷺ ایک خوبصورت کرسی پہ تشریف فرما ہیں ۔۔ سفید لباس مبارک زیب تن فرماے کریم رنگ عمامہ مبارک سجا ہوا ہے مکمل لباس مبارکہ سے سراپاء نور پھیل رہا ہے سامنے ایک میز مبارک ہے ۔ اس میز پر وہ سبز چادر چادر رکھی جاتی ہے درودشریف کی پرچیوں سے بہت کثیر نور پھیل رہا۔۔ میرے پیارے کریم جود و وفا کا سر چشمہ ﷺ کی نظر کرم جیسے ان پرچیوں پر پڑتی ہے بہت خوش ہوکر مسکراتے ہیں۔۔ میں آپﷺ سے عرض کرتی ہوں ۔۔۔ یا رسول اللّٰہ ان پرچیوں پہ تو صرف درود شریف ہے نبی پاکﷺ خوشی میں مسکراہٹ عنایت فرماتے ہیں۔ لب مبارک جنبش فرماتے ہیں میں درود شریف کو دیکھ کر نہیں ۔۔ ان درود شریف پڑھنے والے کو دیکھ کر مسکرا رہا ہوں ۔ میں نہ صرف ان پرچیوں کو دیکھ کر ۔۔ ان درود شریف پڑھنے والوں کو بھی دیکھ کر مسکرا رہا ہوں۔۔۔ میں جب دیکھنے کی کوشش کرتی ہوں مجھے کوئی بھی وہاں پڑھنے والوں میں سے نظر نہیں آتا صرف وہ پرچیاں رکھی ہیں ۔۔ نبی کریم لجپال آقا جان ﷺ میری دلی کیفیت سے واقف ہو جاتے ہیں ۔۔ ارشاد فرماتے ہیں تمہیں پتا ہے جس جس نے بھی درودشریف پڑھا ہے۔ وہ سب میرے سامنے اس وقت حاضر کھڑے ہیں ۔۔۔ میں حیران ہوکر دوبارہ عرض کرتی ہوں ۔۔۔ یا سیدی یا رسول اللّٰہﷺ واقعی سب مرد اور خواتین یہاں اس جگہ موجود ہیں ۔۔ پیارے آقا جان ﷺارشاد فرماتے ہیں ۔۔ جو بھی جہاں کہی سے بھی درود شریف پڑھ رہے ہیں سب سامنے موجود ہیں ۔۔میری نظر ان سب پہ ہے۔ *اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی سیّدنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہٖ وَسَلِّم تَسلِیما*
Allahu Akbar [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-02 05:07:02
0
Donky :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-02 11:39:40
0
Gosha Naz :
mgy lgta ha mgy kbhi ziyarat ni ho ge😭
2026-09-27 11:33:56
6
Rukh Hurera :
😢😢😢😢 MASHAALLAH MASHAALLAH SUBHAAN ALLAH main b perti hon 6 month ho gya daily but mery khawaab main Madina Shareef b nhi araha 😢😢😢
2026-09-27 10:16:39
15
RIMشHA Chaudhary :
🕋🕋🕋یا اللہ پاک مدد🕋🕋🕋
🩷🩷🩷♥️♥️♥️سلام یا اہل بیت♥️♥️♥️🩷🩷🩷ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ :ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ :ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ :ﷴﷺﷴﷺ
♥️اور بے شک میرے نبی ﷴﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا♥️🩷🩷🩷
Recite 11 Times Darrood Pak
Jazak Allah 🌸🌸🌸
2026-09-27 12:10:27
6
#NAFASAT_BASHNA🇵🇰✨🇪🇸 :
🥀✨ صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ✨🥀
2026-09-28 08:16:29
15
Farrukh Latif Arain :
💕یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💚
2026-09-27 15:15:27
9
❤️Dilrabo ❤️1977 год.49 сола :
2026-10-21 01:45:40
3
бақытгүл :
الللە اكبر الللە اكبر الللە اكبر الللە اكبر الللە
2026-10-11 02:10:22
2
درود میری پہچان :
😭😭😭یا سیدی یا رسول اللّٰہ نگاہ کرم 😭😭😭
صلی اللّٰہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم
یا سیدی یا رسول اللّٰہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
😭😭😭
2026-09-27 07:32:56
9
Waheeda Shamshudin :
amen
2026-10-11 12:47:08
2
Cinar Melia :
amin🤲🤲🤲🤲
2026-10-14 14:03:52
3
ISLAM KI SHAZADI :
2026-09-27 09:36:54
7
user8686202224375 :
2026-10-04 07:18:48
1
Manuela Abdillar🥰🌹🥰 :
Amin🤲☝🏻❤️❤️
2026-10-11 08:32:49
2
Islam zindabad ❤️❤️❤️ :
MashaAllah ❤️❤️❤️
2026-10-03 07:05:53
2
شانی تلۂ گنگ آلا :
2026-09-27 16:04:02
6
Silvija :
☝🏼🌍💛🫂💛🤝💛👈🏼☝🏼👌🏼🤌🏼💫💫🌟🌟💫💫🌟🌟🤲🤲🤲🙏🙏💛🫶🏼💛
2026-10-18 14:21:41
2
Kenan Tatar :
2026-10-08 17:14:58
1
꧁𝑱𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑺𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊꧂ :
2026-10-03 18:10:11
1
Mahi khan :
سبحان الله ماشاءاللہ
2026-10-04 10:04:22
2
💖♥️🥀My Prince🥀♥️💖 :
mashallah mashallah 🫀
2026-10-07 03:20:06
2
parman05 :
🥰amiin ya allah amiin 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-08 02:49:15
2
X-File :
الهم صلى على محمد وآله وصحبه وسلم ❤️
2026-09-30 05:18:44
2
درود پاک کی دیوانی :
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا نبی اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا نور اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واصحابہ اجمعین
2026-09-27 10:36:33
4
To see more videos from user @gillani4795, please go to the Tikwm
homepage.