@milash_ratpi:

𝓜𝓲𝓵𝓪𝓼𝓱 💫💫
𝓜𝓲𝓵𝓪𝓼𝓱 💫💫
Open In TikTok:
Region: FR
Sunday 27 September 2026 07:25:11 GMT
12546
859
24
26

Music

Download

Comments

bakyy75
Djaksparo🌶️ :
10/10🌶️🕺🏿
2026-09-27 14:35:36
54
vdg78800
V’🌙 :
On se connaît ps mais clean de bz les outfits
2026-09-27 19:30:58
1
hca_dby224
𝐇🧸 :
Clean bg❤️
2026-09-27 08:04:28
4
cricrilua12
Pidiloca :
Clean
2026-09-27 21:06:20
1
runaga.sdn
𝓡🫆 :
Cleannn❤️
2026-09-27 09:43:36
1
noelina077
noëlina 🇲🇬 :
pas fou 🤞🏽
2026-09-27 12:12:34
0
del.pierrot.el.ma
￴￴ :
Milash 10/10
2026-09-27 13:51:13
1
user213k444
إرم’🇩🇿 :
Wsh milash il a percer a ce point 😂😂😂 crmt djaksparow il a repu et commenter
2026-09-27 19:32:36
1
lbl0811
ℓεσ 🔱 :
La luck il a commenté mdr
2026-09-27 14:44:16
0
sow.roune.1507.2003
HAROUNA♾️FC♾️RMD🇸🇳🫧 :
2026-09-27 15:17:57
0
abdyt202
abdyt202 :
10/10
2026-09-27 18:26:57
0
cricrilua12
Pidiloca :
2026-09-27 21:06:47
0
tazz7493
tazz😈⚡️ :
❤️🫆
2026-09-27 07:33:15
1
wxc345
wxc :
❤️❤️❤️
2026-09-27 15:28:58
0
To see more videos from user @milash_ratpi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر میں نے محبت کا معیار بھی قائم رکھا،  اُسے چاہا ضرور، مگر اُسے پانے کی ضد نہیں کی۔ میں نے اُس کے نام سے اپنی دعائیں تو بھر دیں،  مگر اُس کی زندگی میں اپنی جگہ بنانے کی خواہش نہیں کی۔ وہ میرے لیے ہمیشہ خاص رہا، چاہے اُس کی دنیا میں میرا کوئی مقام نہ رہا۔  میں نے اُس کی خوشیوں کو اپنی خوشیوں سے جدا نہیں سمجھا، اور اُس کی بے رُخی کو اپنی محبت کی توہین نہیں بنایا۔ میں چاہتا تو اُس کے سامنے اپنی چاہت کا حساب رکھ دیتا، اپنی وفاؤں کی گواہی دیتا، اپنی راتوں کی بےچینی سناتا،  مگر محبت کو کبھی احسان بنانا گوارا نہیں کیا۔ میں نے اُسے دل سے چاہا، مگر اُس کے دل پر اپنا حق نہیں جتایا۔ اُس کی قربت کی خواہش ضرور تھی، مگر اُس کی مرضی کے خلاف اُسے اپنا بنانے کی ضد نہیں کی۔ کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں حاصل کرنے سے زیادہ، خاموشی سے نبھانا خوبصورت لگتا ہے۔ اور میں نے بھی اُسے اسی طرح چاہا بغیر کسی شرط کے، بغیر کسی وعدے کے، بغیر اس امید کے کہ وہ بھی مجھے اُسی شدت سے چاہے گا۔ بس ایک خواہش تھی دل میں، کہ وہ جہاں بھی رہے، خوش رہے۔ چاہے اُس کی خوشیوں میں میرا نام نہ ہو، مگر اُس کی دعاؤں میں کبھی میرا ذکر آ جائے۔ کیونکہ سچی محبت ہمیشہ پانے کا نام نہیں ہوتی، کبھی کبھی کسی کو دل سے چاہ کر، اُس کی خوشی کے لیے خود کو خاموش کر دینا بھی محبت ہوتی ہے۔ #growthmyaccount #500kview #unfreezemyaccount #fyppage

About